انفرادی کارکردگی نہیں، ٹیم کی فتح کا سوچو، سرفراز احمد کا ٹیم میٹنگ میں قومی کرکٹرز کو سخت پیغام
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے کھلاڑیوں کی ناقص کارکردگی اور ڈسپلن کی خلاف ورزیوں پر سخت مؤقف اختیار کیا ہے، مقامی نیوز چینل سما نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ سرفراز احمد نے انفرادی کارکردگی کے ساتھ ساتھ ٹیم کے ماحول اور رویوں پر بھی قومی کرکٹرز کو…
سندھ میں شدید گرمی کی پیشگوئی، 25 سے 31 مئی کے دوران درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان
محکمہ موسمیات نے سندھ میں شدید گرمی کی لہر کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ 25 سے 31 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک زیادہ رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اندرونِ سندھ کے مختلف اضلاع میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ…
پاکستان کے حوالے سے سخت مؤقف رکھنے والی امریکی نیشنل انٹیلیجنس ڈائریکٹر تلسی گبارڈ اچانک مستعفیٰ
پاکستان کے حوالے سے سخت مؤقف رکھنے والی امریکہ کی نیشنل انٹیلیجنس ڈائریکٹر تلسی گبارڈ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تلسی گبارڈ نے استعفے کی وجہ اپنے شوہر میں ہڈیوں کے نایاب کینسر کی تشخیص کو قرار دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق انہوں نے جمعے کے روز…
ثنا یوسف قتل کیس، عدالت نے مجرم عمر حیات کو سزائے موت کا حکم سنا دیا
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئےمجرم عمر حیات کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے محفوظ فیصلہ سنایا، جس کے تحت ملزم پر 20 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔ سماعت کے دوران عدالت میں…
انمول عرف پنکی کو ہیروئن بنا کر پیش نہ کیا جائے، آئی جی سندھ کی میڈٰیا سے اپیل
آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ انمول عرف پنکی کو ہیروئن بنا کر پیش نہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پنکی زیادہ تر لاہور میں رہتی تھی اور کراچی آتے ہی اسے بڑی مشکل سے گرفتار کیا گیا۔ آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ منشیات استعمال کرنے والوں میں…
کراچی میں بھتہ خور ایک بار پھر سراُٹھانے لگے، تاجر سے 25 لاکھ روپے بھتے دینے کا مطالبہ
کراچی میں بھتہ خور ایک بار پھر متحرک ہوگئے، الیکٹرانکس کے کاروبار سے وابستہ تاجر کو مبینہ طور پر 25 لاکھ روپے بھتے کی کال موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جبکہ واقعے کا مقدمہ تھانہ پریڈی میں درج کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق مقدمہ تاجر عدنان کی مدعیت میں بھتہ خوری کی دفعات…
بھارت نے محسن نقوی کو آئی پی ایل فائنل دیکھنے کیلئے دعوت نامہ بھیج دیا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کو آئی پی ایل فائنل دیکھنے کیلئے دعوت نامہ موصول ہوگیا۔ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے موصول ہونے والا دعوت نامہ وزیر اعظم شہباز شریف کو بھجوا دیا ہے، جبکہ بھارت جانے یا نہ جانے کا حتمی فیصلہ بھی وزیر اعظم ہی کریں…
ملکی معاشی صورتحال سنگین، ہر گھر پریشانی کا شکار ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی صورتحال سنگین ہے اور ہر گھر پریشانی کا شکار ہے، جبکہ حکومت کی جانب سے بار بار پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر بوجھ ڈال رہا ہے۔ جماعت اسلامی پاکستان کی جانب سے کراچی کے گلبرگ ٹاؤن میں تعلیم کارڈ…
بلوچستان سے خاتون خودکش بمبار گرفتار، دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے انکشاف کیا ہے کہ انٹیلیجنس اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان سے ایک مبینہ خاتون خودکش بمبار کو گرفتار کر کے پاکستان کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان نے خاتون کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گرفتار…
کراچی کے دو بندے، الطاف حسین اور عزیر بلوچ کہاں ہیں؟ شاہی سید آج بھی یہیں ہے
عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ کراچی میں لسانیت کو ہوا دینے کے بجائے مسائل کے حل پر توجہ دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ اردو بولنے والے ہمارے بھائی ہیں اور ہر پارٹی، مسلک اور برادری میں اچھے اور برے لوگ موجود ہوتے ہیں۔ شاہی سید نے کہا…

