بچہ جناح اسپتال کے واش روم میں پیدا ہوا یا پھر لیبر روم میں ؟ تحقیقات کے لیے 5 رکنی کمیٹی قائم

کراچی کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے واش روم میں مبینہ طور پر بچے کی پیدائش کے واقعے کی تحقیقات کے لیے پانچ رکنی اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ ترجمان اسپتال انتظامیہ ڈاکٹر وقاص کے مطابق کمیٹی میں دو سینئر پروفیسرز، ایک ایگزیکٹو ڈائریکٹر، ایک…

مزید پڑھیں

کراچی میں شدید گرمی کے باعث پیٹ کی بیماریوں میں اضافہ، روزانہ درجنوں مریض اسپتال پہنچنے لگے

کراچی میں شدید گرمی کے باعث پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ حکام کے مطابق روزانہ 150 سے زائد مریض جناح اسپتال آرہے ہیں جبکہ عام دنوں میں پیٹ کے امراض کے ساتھ آنے والےمریضوں کی تعداد 50 تک تھی۔ اسپتال حکام کا کہنا ہے…

مزید پڑھیں

جان بچانے والی ادویات کی قلت نہیں فارما سیوٹیکل مینو فیکچرنگ ایسوسی ایشن

کراچی (ویب ڈیسک پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا کہ ضروری اور جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔ ترجمان پی پی ایم اے کے مطابق ملک بھر میں ادویات وافر مقدار میں دستیاب ہیں اور…

مزید پڑھیں

صدر آصف زرداری صحت یاب،پریشانی کی بات نہیں

چٹان اسپیشل : صدرآصف علی زرداری کے دوست اور ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم نے کہا ہے کہ صدر مملکت مکمل فٹ ہیں سوشل میڈیا اور بھارتی چینل بے بنیاد خبریں چلارہے ہیں آصف زرداری کی عید کی نماز کی ادائیگی کے دوران طبعیت خراب ہوئی ،صدر مملکت نے خود فون کرکے خرابی طبعیت کا بتایا،صدر…

مزید پڑھیں

رمضان المبارک – برکتوں، رحمتوں اور بخشش کا مہینہ

رمضان المبارک اسلامی سال کا نواں مہینہ ہے جسے تمام مسلمانوں کے لیے خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ یہ مہینہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے رحمت، مغفرت اور جہنم سے نجات کا پیغام لے کر آتا ہے۔ اس مہینے میں مسلمان طلوعِ فجر سے لے کر غروبِ آفتاب تک کھانے، پینے اور دنیاوی خواہشات سے پرہیز…

مزید پڑھیں

ہلدی کے حیرت انگیز فوائد۔گرم دودھ کے ساتھ کیا فائدہ ہوگا؟

ویب ڈیسک ہلدی مصالحہ یا جڑی بوٹی: ہلدی ایک ایسی شے ہے جو کہ روزمرہ کے کھانوں میں عام استعمال کی جاتی ہے مگر اسکے فوائد سے بہت کم لوگ واقف ہوں گے۔ ہلدی کے فوائد سوزش کو کم کرتا ہے( سوجن ) یادداشت کو بہتر بناتی ہے درد کو کم کرتا ہے جلد کی…

مزید پڑھیں

صحت ایک عظیم نعمت

صحت اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ ایک ایسی نعمت ہے جس کی قدر وہی جانتا ہے جو اس سے محروم ہو۔ ایک مشہور کہاوت ہے: “جان ہے تو جہان ہے”، یعنی اگر انسان تندرست ہو تو وہ دنیا کے ہر کام کو بخوبی انجام دے سکتا ہے۔ لیکن اگر صحت خراب ہو جائے تو نہ…

مزید پڑھیں