پاکستان کے حوالے سے سخت مؤقف رکھنے والی امریکی نیشنل انٹیلیجنس ڈائریکٹر تلسی گبارڈ اچانک مستعفیٰ

پاکستان کے حوالے سے سخت مؤقف رکھنے والی امریکہ کی نیشنل انٹیلیجنس ڈائریکٹر تلسی گبارڈ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تلسی گبارڈ نے استعفے کی وجہ اپنے شوہر میں ہڈیوں کے نایاب کینسر کی تشخیص کو قرار دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق انہوں نے جمعے کے روز…

مزید پڑھیں

ایران امریکا کی ممکنہ ڈیل، عالمی مارکیٹ میں تیل 100 ڈالر سے نیچے آگیا

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کی خبروں نے عالمی تیل مارکیٹ میں بڑی ہلچل مچا دی، جس کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ کی قیمت تقریباً 7 فیصد گرنے کے بعد…

مزید پڑھیں

گھروں میں کام کرنے والی خاتون رکن اسمبلی منتخب

بھارت کے ریاستی انتخابات میں ایک حیران کن کامیابی نے سب کی توجہ حاصل کر لی، جہاں گھروں میں کام کرنے والی خاتون کلیتا ماجی مغربی بنگال سے رکن اسمبلی منتخب ہو گئیں۔ ریاستی انتخابات کے نتائج میں جہاں مختلف سیاسی جماعتوں کی غیر متوقع کامیابیاں زیرِ بحث ہیں، وہیں کلیتا ماجی کی جیت کو…

مزید پڑھیں

ایران 500 ملین ڈالرز روزانہ کمانے کیلئے آبنائے ہرمز کھولنا چاہتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران چاہتا ہے آبنائے ہرمز کھلے تاکہ وہ 5 سو ملین ڈالرز روزانہ کما سکے، یہی وہ رقم ہے جو آبنائے ہرمز بند ہونے کی وجہ سے ایرانی کھو رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے ایرانی…

مزید پڑھیں

جنگ بندی کے دوران امن کی اُمید، ایران نے 6 ایئر پورٹس کو دوبارہ کھول دیا

ایران کی ایئرلائنز ایسوسی ایشن کے ایک عہدیدار کے مطابق ملک میں چھ ہوائی اڈے دوبارہ کھول دیے گئے ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ان ہوائی اڈوں میں تہران کا امام خمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور مہرآباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ مشہد، بیرجند، گرگان اور زاہدان کے بین الاقوامی ہوائی اڈے…

مزید پڑھیں

ایران نے ایک بار پھر آبنائے ہرمز کو بند کر دیا

ایران کی پاسدارانِ انقلاب (اسلامک ریولیوشنری گارڈ کور) نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کی صورتحال دوبارہ اپنی سابقہ حالت میں واپس آ گئی ہے، جس کی وجہ امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کی مسلسل ناکہ بندی کو قرار دیا گیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کے مشترکہ فوجی کمانڈ کے مطابق امریکا نام نہاد…

مزید پڑھیں

جلد ہی ایران کی یورینیم امریکا منتقل کی جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

ڈونلڈ ٹرمپ نے فینکس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا ایران کی جوہری مواد تک رسائی حاصل کرے گا اور دونوں ممالک کے درمیان معاہدے پر پیش رفت درست سمت میں جاری ہے۔ انہوں…

مزید پڑھیں

نیتن یاہو نے کلنٹن، اوباما، بش اور بائیڈن سے بھی ایران پر بڑے حملوں کی درخواستیں کرتے تھے، سابق وائٹ ہاؤس چیف کا انکشاف

سابق وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف راہم ایمینوئل نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے بل کلنٹن، باراک اوباما، جارج بش اور جو بائیڈن سمیت تمام امریکی صدور سے ایران کے خلاف بڑی فوجی کارروائی کی درخواست کی تھی۔ سابق وائٹ ہاؤس چیف کے مطابق ہر امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم کی…

مزید پڑھیں

روسی فوجی طیارہ کریمیا میں پہاڑ سے ٹکرا کر تباہ، 29 فوجی ہلاک

روس کا این 26 فوجی طیارہ کریمیا میں پیش آنے والے خوفناک حادثے میں تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 29 افراد ہلاک ہوگئے۔ روسی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اُس وقت پیش آیا جب فوج کا ٹرانسپورٹ طیارہ اچانک ریڈار سے غائب ہوگیا اور بعد ازاں ایک پہاڑی چٹان…

مزید پڑھیں

ایران کا امرایکا کیساتھ مذاکرات سے انکار، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھ گئیں

ایران کی جانب سے امریکا کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات سے انکار کے اعلان کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ بدھ کو ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ دوست ممالک نے امریکی تجاویز ایران تک پہنچائی ہیں، لیکن یہ مذاکرات یا گفت و شنید نہیں…

مزید پڑھیں