ایران امریکا کی ممکنہ ڈیل، عالمی مارکیٹ میں تیل 100 ڈالر سے نیچے آگیا

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کی خبروں نے عالمی تیل مارکیٹ میں بڑی ہلچل مچا دی، جس کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ کی قیمت تقریباً 7 فیصد گرنے کے بعد…

مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ہیپاٹائٹس و ایڈز کے خاتمے کیلئے ملک گیر اقدامات تیز کرنے کا حکم

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وزارت قومی صحت کے امور پر اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک میں ہیپاٹائٹس، ایڈز اور پولیو جیسے موذی امراض کے خاتمے کے لیے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستانی شہریوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم…

مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باوجود کراچی بندرگاہ پر کارگو سرگرمیاں تیز، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ ٹن سے زائد ہینڈلنگ

مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باوجود کراچی بندرگاہ پر بحری سرگرمیوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 جہاز بندرگاہ پر پہنچے جن میں ایک ٹینکر اور 3 کنٹینر شپ شامل تھے، جبکہ اس دوران 4 جہاز روانہ بھی ہوئے جن میں ایک جنرل کارگو اور 3 کنٹینر شپ…

مزید پڑھیں

جان بچانے والی ادویات کی قلت نہیں فارما سیوٹیکل مینو فیکچرنگ ایسوسی ایشن

کراچی (ویب ڈیسک پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا کہ ضروری اور جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔ ترجمان پی پی ایم اے کے مطابق ملک بھر میں ادویات وافر مقدار میں دستیاب ہیں اور…

مزید پڑھیں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟

کراچی میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، فی تولہ سونے کی قیمت 15 ہزار 200 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 79 ہزار 262 روپے تک پہنچ گئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 13 ہزار 31 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 10 ہزار 889…

مزید پڑھیں

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ترین ملک قرار

سوئس کمپنی آئی کیو ائیر کی جاری کردہ سالانہ عالمی رپورٹ کے مطابق پاکستان 2025 میں دنیا کے سب سے زیادہ آلودہ ممالک کی فہرست میں سب سے اوپر رہا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں صرف 13 ممالک ایسے ہیں جہاں فضائی معیار عالمی ادارہ صحت کے طے شدہ بین الاقوامی…

مزید پڑھیں

پاکستان نے رابطہ کیا تو سستا تیل دیں گے، روسی سفیر کی پیشکش

پاکستان میں تعینات روسی سفیر البرٹ پی خوریف نے کہا ہے کہ روس پاکستان کو تیل بیچنے کے لیے تیار ہے اور اگر پاکستان نے رابطہ کیا تو اسے سستا تیل فراہم کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے روسی سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستان موجودہ صورتحال سے فائدہ اٹھا سکتا…

مزید پڑھیں

مارچ کے لیے ایندھن مکمل، اپریل کی سپلائی بھی یقینی بنا لی، وفاقی وزیر خزانہ کا دعویٰ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں ایندھن کی دستیابی کے حوالے سے پوزیشن تسلی بخش ہے اور گھبراہٹ میں خریداری یا غیر ضروری ذخیرہ اندوزی کی ضرورت نہیں۔ وزیر خزانہ کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات کی نگرانی سے متعلق کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں بریفنگ دی گئی کہ…

مزید پڑھیں

چودہ اپریل کے بعد ملک میں ایل این جی دستیاب نہیں ہوگی، سیکرٹری پیٹرولیم نے خطرے کی گھنٹی بجا د

سیکرٹری پیٹرولیم نے خبردار کیا ہے کہ 14 اپریل کے بعد ملک میں ایل این جی کی دستیابی ممکن نہیں ہوگی، جس کے باعث اپریل میں پاور سیکٹر کی گیس کی ضرورت پوری نہیں کی جا سکے گی۔ یہ بات سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس میں سیکرٹری پیٹرولیم نے بتائی، اجلاس میں…

مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یا کمی؟ نئی قیمتوں کا اعلان جمعہ کو متوقع

وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کل متوقع ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ آئی ایم ایف کا پریس ریلیز جاری ہوچکا ہے، جس کے مطابق مشرق وسطیٰ میں…

مزید پڑھیں