Hafsa

عورت مارچ سربراہ شیما کرمانی کراچی پریس کلب سے گرفتار، پریس کانفرنس سے روک دیا

عورت مارچ کی سربراہ شیما کرمانی کو کراچی پریس کلب کے باہر پولیس نے گرفتار کر لیا ہے، جبکہ ان کے ساتھ موجود مزید 7 افراد کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیما کرمانی عورت مارچ کے پروگرام کے حوالے سے پریس کانفرنس کرنے کے لیے کراچی پریس کلب پہنچی تھیں، جہاں…

مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ہیپاٹائٹس و ایڈز کے خاتمے کیلئے ملک گیر اقدامات تیز کرنے کا حکم

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وزارت قومی صحت کے امور پر اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک میں ہیپاٹائٹس، ایڈز اور پولیو جیسے موذی امراض کے خاتمے کے لیے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستانی شہریوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم…

مزید پڑھیں

آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، آسٹریلیا بدستور پہلے نمبر پر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمن ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کی سالانہ رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں آسٹریلیا نے اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے، اگرچہ اس کے پوائنٹس میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ رینکنگ کے مطابق ٹاپ 10 ٹیموں کی پوزیشنز میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ انگلینڈ دوسرے، انڈیا…

مزید پڑھیں

وفاق پر امتیازی سلوک کا الزام، کے پی حکومت کا کل سے قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے کل سے صوبہ بھر میں قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے مطابق وفاق کی جانب سے صوبے کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا جا رہا ہے، این ایف سی ایوارڈ، بجلی اور گیس کے معاملات میں خاص طور پر ناانصافی کی گئی۔ سہیل آفریدی کا کہنا تھا…

مزید پڑھیں

حکومت کا پاکستان میں پہلی بار آئی ٹی مردم شماری کرانے کا فیصلہ

وزارت آئی ٹی کے تعاون سے ادارہ شماریات آئی ٹی مردم شماری کرے گا۔وزارت آئی ٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ مردم شماری کا مقصد نوجوانوں کی ڈیجیٹل مہارتوں کا ڈیٹا جمع کرنا ہے، ملک بھر سے آئی ٹی ورک فورس کا ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا،آئی ٹی ورک فورس میں ویڈیو ایڈیٹرز، فری…

مزید پڑھیں

سندھ کابینہ نے موٹر سائیکل فیول سبسڈی پروگرام میں31 مئی تک توسیع کردی

وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق سندھ کابینہ نے پیپلز موٹر سائیکل فیول سبسڈی پروگرام 31 مئی 2026 تک بڑھا دیا ہے۔اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ فیول سبسڈی کی مد میں مئی کے لیے 2 ارب روپے جاری کیے جائیں۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ 5…

مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی وفد کے ہمراہ ملاقات

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی شہباز شریف سے ملاقات کیلئے وزیرِ اعظم ہاؤس پہنچے، جہاں دونوں رہنماؤں نے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ شریک ہیں،…

مزید پڑھیں

آشنا کی خاطر اپنے ہی 3 معصوم بچوں کو بے دردی سے قتل کرنے والی ماں کا اعترافِ جرم

لاہور میں اپنے تین بچوں کے قتل کے الزام میں گرفتار خاتون کو عدالت نے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق اچھرہ کے علاقے میں خاتون نے مبینہ طور پر اپنے تین کمسن بچوں کو قتل کرنے کے بعد الزام سسرالیوں پر ڈالنے کی کوشش کی، تاہم…

مزید پڑھیں

ایران 500 ملین ڈالرز روزانہ کمانے کیلئے آبنائے ہرمز کھولنا چاہتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران چاہتا ہے آبنائے ہرمز کھلے تاکہ وہ 5 سو ملین ڈالرز روزانہ کما سکے، یہی وہ رقم ہے جو آبنائے ہرمز بند ہونے کی وجہ سے ایرانی کھو رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے ایرانی…

مزید پڑھیں

پی ایس ایل معاہدہ چھوڑ کر بھارتی لیگ میں شمولیت، پی سی بی نے داسن شناکا پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی

پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق داسن شناکا اور لاہور قلندرز کے درمیان حالیہ معاہدے کی تفصیلی جانچ پڑتال کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔ بورڈ کے مطابق کھلاڑی کی جانب سے 21 مارچ 2026 کو یکطرفہ طور پر لیگ سے دستبرداری معاہدے کی خلاف ورزی قرار دی گئی، جو پلیئر…

مزید پڑھیں