توپ کا گولہ داغ کر سحری کےلئے جگانے کی روایت آج بھی زندہ

اسپیشل رپورٹ :حفصہ راشد رمضان مسلمانوں کا ایک ایسا تہوار ہے جس کے حوالے سے دنیا کے ہر خطے کی ایک الگ داستانیں مشہور ہیں ۔ برصغیر میں رمضان کے حوالے کئی منفرد رسوم رواج مشہور ہیں ۔ اجمیرشہر بھارت کا ایک مذہبی شہر مانا جاتاہے جہاں کئی منفرد رسمیں آج بھی قائم ہیں  راجستھان…

مزید پڑھیں

ایران کا آبنائے ہرمز سے آئل ٹینکرز کو یوآن میں تجارت کی مشروط شرط پر گزرنے کی اجازت دینے پر غور

امریکی میڈیا کے مطابق ایران محدود تعداد میں آئل ٹینکرز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دینے پر غور کر رہا ہے، بشرطیکہ تیل کے کارگو کی تجارت چینی یوآن میں کی جائے۔ امریکی میڈیا نے ایرانی عہدے دار کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ یہ فیصلہ اس لیے زیر غور ہے کیونکہ…

مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز کی بندش، روس کو تیل کی برآمدات سے یومیہ 150 ملین ڈالر اضافی آمدن حاصل ہونے لگی

مشرقِ وسطیٰ میں جنگی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث روس کو تیل کی برآمدات سے یومیہ 150 ملین ڈالر اضافی آمدن حاصل ہو رہی ہے۔ برطانوی جریدے کے مطابق ایران پر ممکنہ جنگ کے بعد روسی تیل کی طلب میں اضافہ ہوا ہے، اس دوران بھارت اور چین روسی تیل کے بڑی…

مزید پڑھیں

والد کو قرآن پڑھتے ہوئے شہید کیا گیا، ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای

ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے پہلے آڈیو پیغام میں بتایا کہ ان کے والد، سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای 10ویں رمضان کے دن قرآن پاک کی تلاوت کے دوران شہید ہوئے۔ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا جب خطے میں…

مزید پڑھیں

سری لنکن عدالت کا ایرانی جنگی جہاز کے شہید سیلرز کی لاشیں ایران کے حوالے کرنے کا حکم

سری لنکا کی ایک عدالت نے حکم دیا ہے کہ گزشتہ ہفتے ایرانی جنگی جہاز پر حملے میں شہید ہونے والے 84 ملاحوں کی لاشیں ایران کے سفارت خانے کے حوالے کر دی جائیں۔ رپورٹس کے مطابق ایرانی جنگی جہاز آئی آر آئی ایس ڈینا کو گزشتہ ہفتے سری لنکا کے ساحل کے قریب اس…

مزید پڑھیں

شیخ نعیم قاسم پر اسرائیل کا حملہ ،شہادت کی اطلاع

ویب ڈیسک ۔۔ اسرائیل کے تازہ حملوں میں حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم کے جاں بحق ہوگئے ہیں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے نعیم قاسم کی شہادت کا اعلان کرتے ہوئے اسے آیت اللہ کی شہادت کے بعد بڑی فتح قراردیا گیا ہے ۔ بین القوامی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے امیر کو…

مزید پڑھیں

امریکہ کی ایران کو دھمکی۔حملہ کیا تو جواب دیں گے

واشنگٹن:ویب ڈیسک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے ایران کو خبردار کیا ہےکہ اگر امریکا پر حملہ کیا تو اس کی افواج پوری طاقت کے ساتھ جواب دیں گی ٹرمپ نےسوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اسرائیل کے ایران پر حملےکا حوالہ دیتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اس  حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں ہے۔…

مزید پڑھیں

اسرائیل کا ایران پر حملہ افواج کے سربراہ پاسداران انقلاب کے سربراہ سمیت6سائنسدان مارےگئے

ویب ڈیسک :اسرائیل نے جمعہ کی علی الصبح ایران میں ’جوہری اور فوجی اہداف‘ کو نشانہ بنایا ہے۔ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملے میں ایرانی مسلح افواج کے سربراہ محمد باقری، پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف حسین سلامی اور چھ جوہری سائنسدان مارے گئے ہیں اسرائیل کی فوج نے کہا ہے کہ ایران کی…

مزید پڑھیں

امریکا نئی گرین کارڈ پالیسی کا اعلان

واشنگٹن:ویب ڈیسکامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئی گرین کارڈ پالیسی کا اعلان کیا گیا ہے انتظامیہ کی جانب سے گرین کارڈ پالیسی میں تبدیلیاں بھی کی گئی ہیں غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گرین کارڈپالیسی میں فوری تبدیلی کے تحت نئی مستقل رہائش کی درخواست کے ساتھ طبی معائنہ فارم جمع…

مزید پڑھیں

ایران مسلح افواج کے سربراہ جنرل حبیب اللہ سیاری کون ہیں ؟

تہران :ویب ڈیسکایران نے مسلح افواج کے سربراہ اور پاسداران انقلاب کے نئے چیف کا اعلان کردیا ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر نے جنرل حبیب اللہ سیاری کو عارضی طورپر ایرانی مسلح افواج کا نیا کمانڈر تعینات کردیا ہے سپریم لیڈرکےحکم پرجنرل احمد واحدی کو پاسداران انقلاب گارڈز کا نیا کمانڈر انچیف مقرر…

مزید پڑھیں