کراچی کی تباہی کی زمہ دار پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ہیں، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان سیاسی طور پر نورا کشتی جاری ہے، جبکہ دونوں جماعتوں نے مل کر شہر قائد کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے عوام کا بیڑہ غرق کر…

مزید پڑھیں

بچہ جناح اسپتال کے واش روم میں پیدا ہوا یا پھر لیبر روم میں ؟ تحقیقات کے لیے 5 رکنی کمیٹی قائم

کراچی کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے واش روم میں مبینہ طور پر بچے کی پیدائش کے واقعے کی تحقیقات کے لیے پانچ رکنی اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ ترجمان اسپتال انتظامیہ ڈاکٹر وقاص کے مطابق کمیٹی میں دو سینئر پروفیسرز، ایک ایگزیکٹو ڈائریکٹر، ایک…

مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز نے سخت سردی میں 4 روز تک ذہنی و جسمانی تشدد کیا، سعد ایدھی کا انکشاف

سماجی رہنما سعد ایدھی نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ کے لیے امدادی مشن کے دوران انہیں اور ان کے ساتھیوں کو اسرائیلی فورسز نے چار روز تک شدید سردی میں تشدد اور ذہنی اذیت کا نشانہ بنایا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعد ایدھی نے کہا کہ ان کا مشن مکمل طور پر پرامن…

مزید پڑھیں

سندھ میں شدید گرمی کی پیشگوئی، 25 سے 31 مئی کے دوران درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

محکمہ موسمیات نے سندھ میں شدید گرمی کی لہر کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ 25 سے 31 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک زیادہ رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اندرونِ سندھ کے مختلف اضلاع میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ…

مزید پڑھیں

انمول عرف پنکی کو ہیروئن بنا کر پیش نہ کیا جائے، آئی جی سندھ کی میڈٰیا سے اپیل

آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ انمول عرف پنکی کو ہیروئن بنا کر پیش نہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پنکی زیادہ تر لاہور میں رہتی تھی اور کراچی آتے ہی اسے بڑی مشکل سے گرفتار کیا گیا۔ آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ منشیات استعمال کرنے والوں میں…

مزید پڑھیں

کراچی میں بھتہ خور ایک بار پھر سراُٹھانے لگے، تاجر سے 25 لاکھ روپے بھتے دینے کا مطالبہ

کراچی میں بھتہ خور ایک بار پھر متحرک ہوگئے، الیکٹرانکس کے کاروبار سے وابستہ تاجر کو مبینہ طور پر 25 لاکھ روپے بھتے کی کال موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جبکہ واقعے کا مقدمہ تھانہ پریڈی میں درج کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق مقدمہ تاجر عدنان کی مدعیت میں بھتہ خوری کی دفعات…

مزید پڑھیں

کراچی کے دو بندے، الطاف حسین اور عزیر بلوچ کہاں ہیں؟ شاہی سید آج بھی یہیں ہے

عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ کراچی میں لسانیت کو ہوا دینے کے بجائے مسائل کے حل پر توجہ دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ اردو بولنے والے ہمارے بھائی ہیں اور ہر پارٹی، مسلک اور برادری میں اچھے اور برے لوگ موجود ہوتے ہیں۔ شاہی سید نے کہا…

مزید پڑھیں

کراچی میں شدید گرمی کے باعث پیٹ کی بیماریوں میں اضافہ، روزانہ درجنوں مریض اسپتال پہنچنے لگے

کراچی میں شدید گرمی کے باعث پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ حکام کے مطابق روزانہ 150 سے زائد مریض جناح اسپتال آرہے ہیں جبکہ عام دنوں میں پیٹ کے امراض کے ساتھ آنے والےمریضوں کی تعداد 50 تک تھی۔ اسپتال حکام کا کہنا ہے…

مزید پڑھیں

کراچی میں ایک بار پھر بارش کا امکان

کراچی میں ایک بار پھر بارش کا امکان ہے, محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ 5 اپریل کو ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہو سکتا ہے، جو سندھ میں 6 اپریل کو بارش کی صورت میں اثر ڈالے گا۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی میں بھی…

مزید پڑھیں

جان بچانے والی ادویات کی قلت نہیں فارما سیوٹیکل مینو فیکچرنگ ایسوسی ایشن

کراچی (ویب ڈیسک پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا کہ ضروری اور جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔ ترجمان پی پی ایم اے کے مطابق ملک بھر میں ادویات وافر مقدار میں دستیاب ہیں اور…

مزید پڑھیں