اسرائیلی فورسز نے سخت سردی میں 4 روز تک ذہنی و جسمانی تشدد کیا، سعد ایدھی کا انکشاف

سماجی رہنما سعد ایدھی نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ کے لیے امدادی مشن کے دوران انہیں اور ان کے ساتھیوں کو اسرائیلی فورسز نے چار روز تک شدید سردی میں تشدد اور ذہنی اذیت کا نشانہ بنایا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعد ایدھی نے کہا کہ ان کا مشن مکمل طور پر پرامن…

مزید پڑھیں

ایران امریکا کی ممکنہ ڈیل، عالمی مارکیٹ میں تیل 100 ڈالر سے نیچے آگیا

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کی خبروں نے عالمی تیل مارکیٹ میں بڑی ہلچل مچا دی، جس کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ کی قیمت تقریباً 7 فیصد گرنے کے بعد…

مزید پڑھیں

سندھ کابینہ نے موٹر سائیکل فیول سبسڈی پروگرام میں31 مئی تک توسیع کردی

وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق سندھ کابینہ نے پیپلز موٹر سائیکل فیول سبسڈی پروگرام 31 مئی 2026 تک بڑھا دیا ہے۔اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ فیول سبسڈی کی مد میں مئی کے لیے 2 ارب روپے جاری کیے جائیں۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ 5…

مزید پڑھیں

ایران، امریکا مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا، امریکی میڈیا کا دعویٰ

امریکی میڈیا نے ایرانی ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کے روز پاکستان میں متوقع ہے۔ تاہم سی این این کے مطابق امریکا نے اس شیڈول کی باضابطہ تصدیق نہیں کی۔ یاد رہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور اسلام آباد میں…

مزید پڑھیں

ایرانی کے مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں پر تابڑ توڑ حملے، اہلکار و افسران ‘ورک فرام ہوٹل’ پر مجبور

مشرق وسطیٰ میں ایرانی حملوں کے بعد امریکی فوج کو غیر معمولی حالات کا سامنا ہے، جس کے باعث اہلکار ہوٹلوں اور دفاتر سے کام کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق بیشتر فوجی اب اپنے اڈوں کے بجائے ہوٹلوں اور دفاتر سے اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں، جبکہ کئی…

مزید پڑھیں

ایران میں مسلسل 26ویں روز بھی انٹرنیٹ بند، نیٹ بلاکس کا دعویٰ

انٹرنیٹ مانیٹرنگ گروپ نیٹ بلاکس کے مطابق ایران میں حکومت کی جانب سے نافذ کردہ انٹرنیٹ بندش اپنے 26 ویں دن میں داخل ہو گئی ہے اور 600 گھنٹوں کی حد عبور کر چکی ہے۔ نیٹ بلاکس کا کہنا ہے کہ ’اس اقدام کے باعث ایران کے لوگ بین الاقوامی نیٹ ورکس سے کٹ گئے…

مزید پڑھیں

اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی کی شہادت، آصف زرداری کا ایرانی حکومت اور عوام سے اظہارِ تعزیت

صدر آصف علی زرداری نے ایران پر جاری اسرائیلی حملوں کے دوران سینئر ایرانی رہنما ڈاکٹر علی اردشیر لاریجانی کے قتل پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت اور عوام سے دلی تعزیت کی ہے۔ صدر نے نومبر 2025 میں ڈاکٹر لاریجانی کے پاکستان کے سرکاری دورے کو…

مزید پڑھیں

پاکستان نے رابطہ کیا تو سستا تیل دیں گے، روسی سفیر کی پیشکش

پاکستان میں تعینات روسی سفیر البرٹ پی خوریف نے کہا ہے کہ روس پاکستان کو تیل بیچنے کے لیے تیار ہے اور اگر پاکستان نے رابطہ کیا تو اسے سستا تیل فراہم کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے روسی سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستان موجودہ صورتحال سے فائدہ اٹھا سکتا…

مزید پڑھیں

خطرات کے باوجود پاکستان کا خام تیل سے لدا ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے میں کامیاب

بین الاقوامی خبر رساں ادارے بلوم برگ نے دعویٰ کیا ہے کہ خام تیل سے لدا پاکستان کا آئل ٹینکر ’کراچی‘ آبنائے ہرمز عبور کرکے پاکستان کی جانب روانہ ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کے زیرِ کنٹرول ٹینکر ’کراچی‘ نے اتوار کے روز ایران کے جزیرے…

مزید پڑھیں

امریکا کیساتھ خارگ پر حملے میں شامل ملکوں کی توانائی تنصیبات بھی محفوظ نہیں رہیں گی، ایران نے خبردار کر دیا

ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی ملک نے امریکی تعاون سے خارگ آئل ٹرمینل پر حملہ کیا تو جواب میں اس ملک کی تیل و گیس تنصیبات کو نشانہ بنایا جائے گا۔ ترجمان ایرانی افواج بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے بیان میں کہا کہ ایران کی فوج جب بھی کسی معاملے پر وارننگ…

مزید پڑھیں