گھروں میں کام کرنے والی خاتون رکن اسمبلی منتخب

بھارت کے ریاستی انتخابات میں ایک حیران کن کامیابی نے سب کی توجہ حاصل کر لی، جہاں گھروں میں کام کرنے والی خاتون کلیتا ماجی مغربی بنگال سے رکن اسمبلی منتخب ہو گئیں۔ ریاستی انتخابات کے نتائج میں جہاں مختلف سیاسی جماعتوں کی غیر متوقع کامیابیاں زیرِ بحث ہیں، وہیں کلیتا ماجی کی جیت کو…

مزید پڑھیں

پندرہ سالہ ویبھو سوریاونشی کو ٹیم میں شامل کیوں کیا؟ آئی پی ایل فرنچائز پر چائلڈ لیبر کا الزام عائد

پندرہ سالہ ٹاپ آرڈر بیٹر ویبھو سوریاونشی کو آئی پی ایل میں شامل کرنا راجھستان رائلز کے لیے پریشانی کا باعث بن گیا، کم عمر کھلاڑی کو ٹیم میں شامل کرنے پر فرنچائز پر چائلڈ لیبر کا الزام عائد کر دیا گیا۔ آئی پی ایل ایک بار پھر تنازع کی زد میں آئی ہے، جہاں…

مزید پڑھیں

کسی کا باپ بھی پاکستان پر آنچ نہیں لا سکتا، ڈی جی آئی ایس پی آر

ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ اگر کسی کو پاکستان کی طاقت آزمانی ہے تو آزما لے، کوئی بھی پاکستان کی سالمیت اور وقار کو نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ “معرکۂ حق” میں پاکستان نے دنیا کو اپنی صلاحیتوں…

مزید پڑھیں

آپریشن بنیان المرصوص کے دوران دشمن پاکستان کی صلاحیت اور پیشہ ورانہ مہارت دیکھ کر حیران رہ گیا، ایئر چیف مارشل

پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ گزشتہ سال مئی میں ہونے والے آپریشن بنیان المرصوص کے دوران دشمن پاکستان کی صلاحیت اور پیشہ ورانہ مہارت دیکھ کر حیران رہ گیا۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عالمی امن کے…

مزید پڑھیں

بھارتی گلوکار بادشاہ نے خاموشی سے دوسری شادی کر لی، دلہن کون؟

معروف ریپر اور گلوکار بادشاہ نے اپنی پہلی بیوی سے علیحدگی کے چھ سال بعد دوسری شادی کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بادشاہ نے اپنی پہلی بیوی جیسمن مسیح سے طلاق کے چھ سال بعد پنجابی اداکارہ ایشا ریکھی سے شادی کی۔ ایشا ریکھی کی والدہ پونم ریکھی نے انسٹاگرام پر شادی کی…

مزید پڑھیں

توپ کا گولہ داغ کر سحری کےلئے جگانے کی روایت آج بھی زندہ

اسپیشل رپورٹ :حفصہ راشد رمضان مسلمانوں کا ایک ایسا تہوار ہے جس کے حوالے سے دنیا کے ہر خطے کی ایک الگ داستانیں مشہور ہیں ۔ برصغیر میں رمضان کے حوالے کئی منفرد رسوم رواج مشہور ہیں ۔ اجمیرشہر بھارت کا ایک مذہبی شہر مانا جاتاہے جہاں کئی منفرد رسمیں آج بھی قائم ہیں  راجستھان…

مزید پڑھیں

چھیاسٹھ سال کی عمر میں حاملہ ہونے کی افواہیں، اداکارہ نینا گپتا نے سچ بتا دیا

بالی وڈ کی سینئر اداکارہ نینا گپتا نے 66 سال کی عمر میں حاملہ ہونے کی افواہوں پر مزاحیہ انداز میں ردعمل دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر نینا گپتا کی ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ان کے حاملہ ہونے سے متعلق قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں۔ رپورٹس میں بتایا گیا…

مزید پڑھیں

بھارتی ریپ سنگر بادشاہ کا ہانیہ عامر کو شادی کا مشورہ

ویب ڈیسک بالی وڈ کے مشہور گلوکار بادشاہ نے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کو شادی سے متعلق مشورہ دے دیا۔  گلوکار بادشاہ ان دنوں لندن کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے  پریس کانفرنس میں سوالات کے جواب دیے۔ گلوکار سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ ہانیہ عامر کے ساتھ اشتراک…

مزید پڑھیں

امریکہ کی ایران کو دھمکی۔حملہ کیا تو جواب دیں گے

واشنگٹن:ویب ڈیسک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے ایران کو خبردار کیا ہےکہ اگر امریکا پر حملہ کیا تو اس کی افواج پوری طاقت کے ساتھ جواب دیں گی ٹرمپ نےسوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اسرائیل کے ایران پر حملےکا حوالہ دیتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اس  حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں ہے۔…

مزید پڑھیں

کشمیر بنے گا پاکستان۔ انڈیا نے غلطی کی توجواب دیں گے ،ڈی جی آئی ایس پی آر

ویب ڈیسک :پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈاریکٹرجنرل لیفٹینیٹ جنرل احمد شریف نے واضح پیغام دیا ہے کہ امن ہمارا پہلا انتخاب ہے،بھارت نے دوبارہ حماقت کی تو ہمارا جواب زیادہ شدید ہوگا خیبر پختونخوا کی مختلف جامعات کے طلبہ نے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے…

مزید پڑھیں