جان بچانے والی ادویات کی قلت نہیں فارما سیوٹیکل مینو فیکچرنگ ایسوسی ایشن

کراچی (ویب ڈیسک پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا کہ ضروری اور جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔ ترجمان پی پی ایم اے کے مطابق ملک بھر میں ادویات وافر مقدار میں دستیاب ہیں اور…

مزید پڑھیں

امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے گریٹر اسرائیل منصوبے کا حصہ ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید

سینئر سیاستدان اور سابق سینیٹر مشاہد حسین سید نے اسرائیل کے سابق قومی سلامتی مشیر یاکوف امیڈرور کے ساتھ عرب ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے گریٹر اسرائیل منصوبے کا حصہ ہیں۔ اس پروگرام میں ایران، اسرائیل اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی اور…

مزید پڑھیں

شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے والی دلہن گرفتار، دلہا فرار

راولپنڈی پولیس نے تھانہ مندرہ کے علاقے گوہڑہ میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کرنے والی دلہن ثناء شہریار کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق دلہن کے پاس اسلحے کا لائسنس موجود نہیں تھا۔ پولیس حکام کے مطابق دلہا موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے، جس کی تلاش…

مزید پڑھیں

خالد مقبول اور نیتن یاہو کی سوچ مشترک ہے، پیپلز پارٹی رہنما کا متحدہ سربراہ پر بڑا الزام

وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم سربراہ خالد مقبول کی سوچ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو جیسی ہے، جبکہ ہم نے ہمیشہ تشدد کے خاتمے کی بات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر خالد مقبول صدیقی جیسے رہنما اسی طرزِ فکر کو جاری رکھتے ہیں تو یہ…

مزید پڑھیں

توانائی کا بڑھتا بحران، سیکیورٹی کے پیچیدہ ہوتے مسائل، ایوانِ صدر میں آصف زرداری، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی اہم بیٹھک

صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت ایوانِ صدر میں اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک کو درپیش توانائی اور معاشی چیلنجز سمیت خطے کی سکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، بلاول بھٹو زرداری،…

مزید پڑھیں

ایران کا امرایکا کیساتھ مذاکرات سے انکار، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھ گئیں

ایران کی جانب سے امریکا کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات سے انکار کے اعلان کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ بدھ کو ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ دوست ممالک نے امریکی تجاویز ایران تک پہنچائی ہیں، لیکن یہ مذاکرات یا گفت و شنید نہیں…

مزید پڑھیں

ارمغان کی ڈھائی کروڑ مالیت کی ریپٹرگاڑی برآمد

کراچی:اسٹاف رپورٹر مصطفی عامر قتل کیس میں گرفتار ارمغان کی ایک اور قیمتی گاڑی کو ایف آئی اے حکام نے برآمد کرلیاہے۔ڈھائی کروڑ روپے مالیت کی لال رنگ کی ریپٹر گاڑی قائد آباد سے برآمد کیا گیاہے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق گاڑی غیرقانونی کال سینٹر سے پیسوں سے خریدی گئی تھی اسکی ادائیگی کے…

مزید پڑھیں