توانائی کا بڑھتا بحران، سیکیورٹی کے پیچیدہ ہوتے مسائل، ایوانِ صدر میں آصف زرداری، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی اہم بیٹھک

صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت ایوانِ صدر میں اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک کو درپیش توانائی اور معاشی چیلنجز سمیت خطے کی سکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، بلاول بھٹو زرداری،…

مزید پڑھیں

پاکستان آنے والی تمام غیر ملکی ائیرلائنز واپسی کے سفر کا اضافی ایندھن ساتھ لائیں، پی اے اے کی ہدایات جاری

پاکستان آنے والی تمام غیر ملکی ائیرلائنز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ واپسی کے سفر کے لیے اضافی ایندھن اپنے ساتھ لے کر آئیں۔ اس حوالے سے پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ایندھن پالیسی سے متعلق نوٹم جاری کر دیا ہے۔ ائیرلائن ذرائع کے مطابق بدھ کے روز کراچی سے دوحہ جانے والی ایک…

مزید پڑھیں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟

کراچی میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، فی تولہ سونے کی قیمت 15 ہزار 200 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 79 ہزار 262 روپے تک پہنچ گئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 13 ہزار 31 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 10 ہزار 889…

مزید پڑھیں

کراچی پولیس کا فینسی، غیر منظور شدہ نمبر پلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، شہریوں کو وارننگ جاری

کراچی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ہفتے سے غیر منظور شدہ نمبر پلیٹس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کی ہدایات پر شہریوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں پر صرف حکومت کی منظور شدہ نمبر پلیٹس نصب…

مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے، جہاں وہ مختلف اہم سرکاری اور سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے کے دوران وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ سے بھی ملیں گے، جن کے ساتھ مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس…

مزید پڑھیں

امریکا ایران ثالثی۔ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیرکا ٹرمپ سے رابطہ

ویب ڈیسک : امریکہ نے ایران جنگ کے معاملے پر امریکی صدر ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ ٹیلی فون بات چیت کی تصدیق کر دی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے جنوبی ایشیا وٹکوف اور صدر ٹرمن کے داماد جیرڈ کشنر کے ممکنہ دورہ اسلام آباد کے…

مزید پڑھیں

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ترین ملک قرار

سوئس کمپنی آئی کیو ائیر کی جاری کردہ سالانہ عالمی رپورٹ کے مطابق پاکستان 2025 میں دنیا کے سب سے زیادہ آلودہ ممالک کی فہرست میں سب سے اوپر رہا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں صرف 13 ممالک ایسے ہیں جہاں فضائی معیار عالمی ادارہ صحت کے طے شدہ بین الاقوامی…

مزید پڑھیں

شادی کب ہوگی؟ مداح کے سوال پر ہانیہ عامر نے دعا کی درخواست کر دی

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی ایک خاتون مداح سے ویڈیو کال پر ہونے والی گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اپنی مداح کے ساتھ خوشگوار انداز میں گفتگو کر رہی ہیں، جس دوران خاتون نے ان کی اور ان کے والدین کی خیریت دریافت…

مزید پڑھیں

پاکستان نے رابطہ کیا تو سستا تیل دیں گے، روسی سفیر کی پیشکش

پاکستان میں تعینات روسی سفیر البرٹ پی خوریف نے کہا ہے کہ روس پاکستان کو تیل بیچنے کے لیے تیار ہے اور اگر پاکستان نے رابطہ کیا تو اسے سستا تیل فراہم کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے روسی سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستان موجودہ صورتحال سے فائدہ اٹھا سکتا…

مزید پڑھیں

گل پلازہ سے ملنے والی بیشتر باقیات 100 فیصد جلی ہوئی تھیں، پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا کمیشن کو تحریری جواب

پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے قائم کمیشن کو اپنا جواب جمع کروا دیا ہے، جس میں ہلاکتوں اور زخمیوں کے حوالے سے تفصیلات فراہم کی گئی ہیں۔ ڈاکٹر سمیہ کے مطابق گل پلازہ میں ہلاکتوں کی بنیادی وجہ آگ اور دھویں کے باعث دم گھٹنا تھی۔ مجموعی طور…

مزید پڑھیں