خیبرپختونخوا: بارشوں اور طوفان سے 30 افراد جاں بحق، 85 زخمی زخمی، پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کردی

پی ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا میں 25 مارچ سے جاری بارشوں اور طوفان کے نتیجے میں اب تک 30 افراد جاں بحق اور 85 زخمی ہو چکے ہیں۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق زیادہ تر اموات چھتیں اور دیواریں گرنے سے ہوئی ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں 20 بچے، پانچ…

مزید پڑھیں

شیخوپورہ میں معذور بھائی کے سامنے بہن زیادتی کے بعد قتل

مقامی پولیس کے مطابق 15 سالہ مناہل بتول کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا اندوہناک واقعہ فیروز والا کی آبادی لبان والا میں پیش آیا۔ ایف آئی آر کے مطابق مناہل بتول کے اہلخانہ شادی پر گئے ہوئے تھے اور وہ معذور بھائی کی دیکھ بھال کے لیے گھر میں ہی موجود تھی۔ ایف…

مزید پڑھیں

شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے والی دلہن گرفتار، دلہا فرار

راولپنڈی پولیس نے تھانہ مندرہ کے علاقے گوہڑہ میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کرنے والی دلہن ثناء شہریار کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق دلہن کے پاس اسلحے کا لائسنس موجود نہیں تھا۔ پولیس حکام کے مطابق دلہا موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے، جس کی تلاش…

مزید پڑھیں

خالد مقبول اور نیتن یاہو کی سوچ مشترک ہے، پیپلز پارٹی رہنما کا متحدہ سربراہ پر بڑا الزام

وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم سربراہ خالد مقبول کی سوچ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو جیسی ہے، جبکہ ہم نے ہمیشہ تشدد کے خاتمے کی بات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر خالد مقبول صدیقی جیسے رہنما اسی طرزِ فکر کو جاری رکھتے ہیں تو یہ…

مزید پڑھیں

کراچی پولیس کا فینسی، غیر منظور شدہ نمبر پلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، شہریوں کو وارننگ جاری

کراچی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ہفتے سے غیر منظور شدہ نمبر پلیٹس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کی ہدایات پر شہریوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں پر صرف حکومت کی منظور شدہ نمبر پلیٹس نصب…

مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے، جہاں وہ مختلف اہم سرکاری اور سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے کے دوران وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ سے بھی ملیں گے، جن کے ساتھ مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس…

مزید پڑھیں

وزیراعظم گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ہٹانے کے فیصلے پر دوبارہ غور کریں، فاروق ستار کی اپیل

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی فاروق ستار نے وزیراعظم شہباز شریف سے درخواست کی ہے کہ وہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ہٹانے کے فیصلے پر دوبارہ غور کریں۔ ایم کیو ایم کے رہنما امین الحق کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ کی تبدیلی کے فیصلے سے پارٹی کو…

مزید پڑھیں

گل پلازہ سے ملنے والی بیشتر باقیات 100 فیصد جلی ہوئی تھیں، پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا کمیشن کو تحریری جواب

پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے قائم کمیشن کو اپنا جواب جمع کروا دیا ہے، جس میں ہلاکتوں اور زخمیوں کے حوالے سے تفصیلات فراہم کی گئی ہیں۔ ڈاکٹر سمیہ کے مطابق گل پلازہ میں ہلاکتوں کی بنیادی وجہ آگ اور دھویں کے باعث دم گھٹنا تھی۔ مجموعی طور…

مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازا:ایس بی سی اے کا جھوٹ بے نقاب،ریکارڈ دستیاب نہ ہونے کی رپورٹ جمع

چٹان اسپیشل رپورٹ: گل پلازا میں آگ کیا لگی، حکومت اور اداروں کی کارکردگی کی قلعی کھل کر سامنے آگئی۔ آگ نے جہاں اداروں کی غفلت عیاں کی وہیں حکومت کے جھوٹے دعوے بھی پانی میں بہہ گئے کے ایم سی ،فائر برگیڈ، ضلعی انتظامیہ ،سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی،واٹرکارپوریشن سب کے سب اس آگ میں…

مزید پڑھیں

گل پلازہ آتشزدگی : طویل فاصلہ، تعمیراتی کام اور ٹریفک جام آگ بجھانے میں رکاوٹ بنے، سی ای او واٹر کارپوریشن

ویب ڈیسک : سانحہ گل پلازہ کی عدالتی تحقیقات میں واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے سربراہ احمد علی صدیقی نے کمیشن کے اسوالنامے کا تحریری جواب جمع کرا دیا۔ اپنے جواب میں احمد علی صدیقی نے بتایا کہ گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد امدادی کارروائی کے دوران 7 قانونی ہائیڈرنٹس سے پانی فراہم کیا…

مزید پڑھیں