بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، مطلوب کمانڈر سمیت 2 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے بنوں میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کے ٹھکانے کو کامیابی سے نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن اس وقت کیا گیا جب علاقے میں شدت پسند عناصر کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلے میں 2…
