بھارت نے محسن نقوی کو آئی پی ایل فائنل دیکھنے کیلئے دعوت نامہ بھیج دیا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کو آئی پی ایل فائنل دیکھنے کیلئے دعوت نامہ موصول ہوگیا۔ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے موصول ہونے والا دعوت نامہ وزیر اعظم شہباز شریف کو بھجوا دیا ہے، جبکہ بھارت جانے یا نہ جانے کا حتمی فیصلہ بھی وزیر اعظم ہی کریں…

مزید پڑھیں

پندرہ سالہ ویبھو سوریاونشی کو ٹیم میں شامل کیوں کیا؟ آئی پی ایل فرنچائز پر چائلڈ لیبر کا الزام عائد

پندرہ سالہ ٹاپ آرڈر بیٹر ویبھو سوریاونشی کو آئی پی ایل میں شامل کرنا راجھستان رائلز کے لیے پریشانی کا باعث بن گیا، کم عمر کھلاڑی کو ٹیم میں شامل کرنے پر فرنچائز پر چائلڈ لیبر کا الزام عائد کر دیا گیا۔ آئی پی ایل ایک بار پھر تنازع کی زد میں آئی ہے، جہاں…

مزید پڑھیں

پی ایس ایل معاہدہ چھوڑ کر بھارتی لیگ میں شمولیت، پی سی بی نے داسن شناکا پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی

پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق داسن شناکا اور لاہور قلندرز کے درمیان حالیہ معاہدے کی تفصیلی جانچ پڑتال کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔ بورڈ کے مطابق کھلاڑی کی جانب سے 21 مارچ 2026 کو یکطرفہ طور پر لیگ سے دستبرداری معاہدے کی خلاف ورزی قرار دی گئی، جو پلیئر…

مزید پڑھیں

ہاردک پانڈیانے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا،نئی تاریخ رقم کردی

ویب ڈیسک : بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں نئی تاریخ رقم کر دی۔آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کےکپتان ہاردک پانڈیا نے لکھنو سپر جائنٹس کے خلاف وہ کارنامہ کر دکھایا جو آئی پی ایل کی 17 سالہ تاریخ میں کوئی کپتان نہ کر سکا۔ ممبئی انڈینز کے…

مزید پڑھیں

انگلش گیند باز جوفرا آرچرناپسندیدہ کھلاڑی کی فہرست میں شامل۔ 4 اورز میں76 رنزدے ڈالے

اسپورٹس ڈیسک : انڈین پرئیمیر لیگ ایک بار پھر گیندوں بازوں کے لئے ڈراونا خواب بن گئی ہے،انگلستانی تیز گیند بازجوفرا آرچر نے انڈین پریمیئر لیگ کی تاریخ کا مہنگا ترین اسپیل کروا کرتاریخ میں اپنا نام ناپسندیدہ کرکٹرز کی فہرست میں درج کرالیا ہے۔ آئی پی ایل کے 18 ویں سیزن میں راجستھان رائلز…

مزید پڑھیں