Hafsa

وزیراعظم شہباز شریف کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے، جہاں وہ مختلف اہم سرکاری اور سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے کے دوران وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ سے بھی ملیں گے، جن کے ساتھ مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس…

مزید پڑھیں

ایران میں مسلسل 26ویں روز بھی انٹرنیٹ بند، نیٹ بلاکس کا دعویٰ

انٹرنیٹ مانیٹرنگ گروپ نیٹ بلاکس کے مطابق ایران میں حکومت کی جانب سے نافذ کردہ انٹرنیٹ بندش اپنے 26 ویں دن میں داخل ہو گئی ہے اور 600 گھنٹوں کی حد عبور کر چکی ہے۔ نیٹ بلاکس کا کہنا ہے کہ ’اس اقدام کے باعث ایران کے لوگ بین الاقوامی نیٹ ورکس سے کٹ گئے…

مزید پڑھیں

ممکنہ جنگ بندی، واشنگٹن نے پاکستان کے زریعے تہران کو 15 نکاتی منصوبہ بھجوا دیا، امریکی میڈیا کا دعویٰ

امریکی میڈیا کے مختلف چینلز کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکہ نے جنگ کے خاتمے کے لیے ایران کو 15 نکات پر مشتمل ایک منصوبہ پاکستان کے ذریعے بھجوایا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس منصوبے میں امریکہ نے ایران کے سامنے کئی شرائط رکھی ہیں، جن میں آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنے…

مزید پڑھیں

امریکا ایران ثالثی۔ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیرکا ٹرمپ سے رابطہ

ویب ڈیسک : امریکہ نے ایران جنگ کے معاملے پر امریکی صدر ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ ٹیلی فون بات چیت کی تصدیق کر دی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے جنوبی ایشیا وٹکوف اور صدر ٹرمن کے داماد جیرڈ کشنر کے ممکنہ دورہ اسلام آباد کے…

مزید پڑھیں

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ترین ملک قرار

سوئس کمپنی آئی کیو ائیر کی جاری کردہ سالانہ عالمی رپورٹ کے مطابق پاکستان 2025 میں دنیا کے سب سے زیادہ آلودہ ممالک کی فہرست میں سب سے اوپر رہا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں صرف 13 ممالک ایسے ہیں جہاں فضائی معیار عالمی ادارہ صحت کے طے شدہ بین الاقوامی…

مزید پڑھیں

شادی کب ہوگی؟ مداح کے سوال پر ہانیہ عامر نے دعا کی درخواست کر دی

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی ایک خاتون مداح سے ویڈیو کال پر ہونے والی گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اپنی مداح کے ساتھ خوشگوار انداز میں گفتگو کر رہی ہیں، جس دوران خاتون نے ان کی اور ان کے والدین کی خیریت دریافت…

مزید پڑھیں

موت کے 3 سال بعد سدھو موسے والا کا اے آئی ٹور شیڈول، پاکستان میں بھی پرفارمنس دکھائی جائے گی

بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کی موت کے تین سال بعد ان کے اے آئی ٹور کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سدھو موسے والا کی ٹیم نے ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ’سائنڈ ٹو گاڈ‘ ٹور کا اعلان کیا ہے، جس میں اس سال عالمی سطح پر اے آئی کی…

مزید پڑھیں

اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی کی شہادت، آصف زرداری کا ایرانی حکومت اور عوام سے اظہارِ تعزیت

صدر آصف علی زرداری نے ایران پر جاری اسرائیلی حملوں کے دوران سینئر ایرانی رہنما ڈاکٹر علی اردشیر لاریجانی کے قتل پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت اور عوام سے دلی تعزیت کی ہے۔ صدر نے نومبر 2025 میں ڈاکٹر لاریجانی کے پاکستان کے سرکاری دورے کو…

مزید پڑھیں

وزیراعظم گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ہٹانے کے فیصلے پر دوبارہ غور کریں، فاروق ستار کی اپیل

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی فاروق ستار نے وزیراعظم شہباز شریف سے درخواست کی ہے کہ وہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ہٹانے کے فیصلے پر دوبارہ غور کریں۔ ایم کیو ایم کے رہنما امین الحق کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ کی تبدیلی کے فیصلے سے پارٹی کو…

مزید پڑھیں

پاکستان نے رابطہ کیا تو سستا تیل دیں گے، روسی سفیر کی پیشکش

پاکستان میں تعینات روسی سفیر البرٹ پی خوریف نے کہا ہے کہ روس پاکستان کو تیل بیچنے کے لیے تیار ہے اور اگر پاکستان نے رابطہ کیا تو اسے سستا تیل فراہم کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے روسی سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستان موجودہ صورتحال سے فائدہ اٹھا سکتا…

مزید پڑھیں