Hafsa

پاکستان کسٹمز ضبط شدہ گاڑی فوری واپس اور تحریری معذرت کرے، شرجیل انعام میمن

پاکستان کسٹمز کراچی نے 12 مارچ کو سندھ حکومت کی ایک سرکاری گاڑی کو نان کسٹم پیڈ قرار دے کر ضبط کیا جس پر ردِ عمل دیتے ہوئے صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ضبط کی گئی گاڑی محکمہ اطلاعات کی ملکیت ہے اور متعلقہ حکام کو اس کے تمام سرکاری دستاویزات بھی…

مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کیخلاف دوسرے ون ڈے میں انجری کا شکار ہونے والے حسین طلعت 3 ماہ کیلئے کرکٹ سے دور ہوگئے

پاکستانی آل راؤنڈر حسین طلعت آئندہ 3 سے 4 ماہ کے لیے کرکٹ سے دور ہو گئے ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس حوالے سے بتایا کہ کرکٹر گزشتہ روز میچ کے دوران زخمی ہوئے تھے، بعدازاں انہیں مقامی ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کے مزید ٹیسٹ ہوئے، رپورٹس کی روشنی میں کرکٹ کا…

مزید پڑھیں

‘میری بیوی مجھے مارتی ہے’، شوہر نے بچاؤ کیلئے لاہور پولیس سے مدد مانگ لی

لاہور کے علاقے سندر میں شہری نے بیوی کی جانب سے مبینہ تشدد کے خلاف سیف سٹی پبلک سیفٹی ایپ کے ویڈیو کال فیچر کے ذریعے شکایت درج کروائی۔ ترجمان کے مطابق شہری نے ویڈیو کال کے دوران مبینہ تشدد کے شواہد بھی ریکارڈ کروائے اور جان سے مارنے کی دھمکی کے بارے میں بھی…

مزید پڑھیں

فاسٹ بولر زمان خان انجری کا شکار، پی ایس ایل میں شرکت مشکوک

پاکستان کے فاسٹ بولر زمان خان نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے دوران کندھے کی انجری کا شکار ہو گئے جس کے باعث پاکستان سپر لیگ میں ان کی شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق زمان خان پشاور اور فیصل آباد کے درمیان میچ کے دوران زخمی ہوئے اور ان کے کندھے…

مزید پڑھیں

سابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری عمرے کیلئے روانہ، نہال ہاشمی کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے سابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری آج گورنر ہاؤس میں ہونے والی تقریب حلف برداری میں شریک نہیں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔…

مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز کی بندش، روس کو تیل کی برآمدات سے یومیہ 150 ملین ڈالر اضافی آمدن حاصل ہونے لگی

مشرقِ وسطیٰ میں جنگی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث روس کو تیل کی برآمدات سے یومیہ 150 ملین ڈالر اضافی آمدن حاصل ہو رہی ہے۔ برطانوی جریدے کے مطابق ایران پر ممکنہ جنگ کے بعد روسی تیل کی طلب میں اضافہ ہوا ہے، اس دوران بھارت اور چین روسی تیل کے بڑی…

مزید پڑھیں

والد کو قرآن پڑھتے ہوئے شہید کیا گیا، ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای

ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے پہلے آڈیو پیغام میں بتایا کہ ان کے والد، سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای 10ویں رمضان کے دن قرآن پاک کی تلاوت کے دوران شہید ہوئے۔ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا جب خطے میں…

مزید پڑھیں

نہال ہاشمی آج گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما نہال ہاشمی آج نئے گورنر سندھ کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ تقریب حلف برداری آج شام چار بجے گورنر ہاؤس کراچی کے تاریخی دربار ہال میں منعقد ہوگی۔ تقریب کے دوران چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نہال ہاشمی سے ان کے عہدے کا حلف لیں گے۔…

مزید پڑھیں

شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، ایران جنگ سمیت خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو

سعودی حکومت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ولی عہد اور پاکستانی وزیراعظم نے دنیا اور خطے کی سکیورٹی اور استحکام پر حالیہ عسکری تنازع کے اثرات پر خصوصی گفتگو کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات میں سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کی طویل المدتی مدد اور حمایت پر شکریہ ادا کرتے…

مزید پڑھیں

عمران خان کو نجی اسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد، عدالت کا میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو نجی اسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران جسٹس ارباب طاہر نے درخواست گزار کے وکیل سے کہا کہ ڈاکٹر ندیم قریشی بہترین ریٹینا اسپیشلسٹ ہیں، انہیں شفا انٹرنیشنل اسپتال…

مزید پڑھیں