غازیوں تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
اپنی موت کے پروانے پر دستخط کون کرتا ہے؟ پاکستانی شاہین کرتے ہیں۔۔ زندہ لوٹے تو غازی ۔۔ نہ لوٹے تو شہید۔۔ شہادت ہے مطلوب مقصود مومن۔۔ نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی*
جہادِ حق کے سپاہی، ارضِ وطن کے نگہبان
غازیوں تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
اپنی موت کے پروانے پر دستخط کون کرتا ہے؟ پاکستانی شاہین کرتے ہیں۔۔ زندہ لوٹے تو غازی ۔۔ نہ لوٹے تو شہید۔۔ شہادت ہے مطلوب مقصود مومن۔۔ نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی*
کراچی میں ایک بار پھر بارش کا امکان ہے, محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ 5 اپریل کو ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہو سکتا ہے، جو سندھ میں 6 اپریل کو بارش کی صورت میں اثر ڈالے گا۔
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی میں بھی 6 اپریل کو ہلکی سے معتدل شدت کی بارش متوقع ہے۔