آج کے دور میں محبت اور رومانس کا تصور بدل گیا، لوگوں کے جذبات پہلے جیسے نہیں رہے، اداکارہ طوبیٰ انور
پاکستانی اداکارہ طوبیٰ انور نے کہا ہے کہ آج کے دور میں محبت اور رومانس کا تصور بدل گیا ہے اور اب لوگوں میں وہ جذبات پہلے جیسے نہیں رہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ جب کوئی شخص آپ کو توجہ دیتا ہے یا خیال رکھتا ہے تو اسے محبت سمجھا جاتا…
