خالد مقبول اور نیتن یاہو کی سوچ مشترک ہے، پیپلز پارٹی رہنما کا متحدہ سربراہ پر بڑا الزام

وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم سربراہ خالد مقبول کی سوچ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو جیسی ہے، جبکہ ہم نے ہمیشہ تشدد کے خاتمے کی بات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر خالد مقبول صدیقی جیسے رہنما اسی طرزِ فکر کو جاری رکھتے ہیں تو یہ…

مزید پڑھیں

کراچی پولیس کا فینسی، غیر منظور شدہ نمبر پلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، شہریوں کو وارننگ جاری

کراچی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ہفتے سے غیر منظور شدہ نمبر پلیٹس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کی ہدایات پر شہریوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں پر صرف حکومت کی منظور شدہ نمبر پلیٹس نصب…

مزید پڑھیں

وزیراعظم گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ہٹانے کے فیصلے پر دوبارہ غور کریں، فاروق ستار کی اپیل

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی فاروق ستار نے وزیراعظم شہباز شریف سے درخواست کی ہے کہ وہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ہٹانے کے فیصلے پر دوبارہ غور کریں۔ ایم کیو ایم کے رہنما امین الحق کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ کی تبدیلی کے فیصلے سے پارٹی کو…

مزید پڑھیں

پاکستان کسٹمز ضبط شدہ گاڑی فوری واپس اور تحریری معذرت کرے، شرجیل انعام میمن

پاکستان کسٹمز کراچی نے 12 مارچ کو سندھ حکومت کی ایک سرکاری گاڑی کو نان کسٹم پیڈ قرار دے کر ضبط کیا جس پر ردِ عمل دیتے ہوئے صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ضبط کی گئی گاڑی محکمہ اطلاعات کی ملکیت ہے اور متعلقہ حکام کو اس کے تمام سرکاری دستاویزات بھی…

مزید پڑھیں

سابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری عمرے کیلئے روانہ، نہال ہاشمی کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے سابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری آج گورنر ہاؤس میں ہونے والی تقریب حلف برداری میں شریک نہیں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔…

مزید پڑھیں

نہال ہاشمی آج گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما نہال ہاشمی آج نئے گورنر سندھ کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ تقریب حلف برداری آج شام چار بجے گورنر ہاؤس کراچی کے تاریخی دربار ہال میں منعقد ہوگی۔ تقریب کے دوران چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نہال ہاشمی سے ان کے عہدے کا حلف لیں گے۔…

مزید پڑھیں

بڑی خبر۔پاکستان سے برطانیہ پروازیں بحال۔ پی آئی اے کی پہلی پرواز مانچسٹر جائیگی

ویب ڈیسک :قومی ائیر لائن کی برطانیہ کے لیے پروازیں رواں ماہ بحال ہوجائیں گی۔طویل عرص بعد برطانوی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فارن ائیرکرافٹ آپریٹنگ پرمٹ جاری کردیا ہے جس کے تحت پی آئی اے برطانیہ میں اپنا فلائٹ آپریشن جاری رکھ سکتی ہے۔ برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کا کہناہے کہ یہ آخری…

مزید پڑھیں

اسٹار آف پاکستان:ایوارڈ ہانیہ عامر کے نام

شوبز ڈیسک۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ ہانیہ عامر کو بہترین اداکاری پر برطانیہ کی پارلیمنٹ کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ہانیہ عامر  کو برطانیہ کی پارلیمنٹ کے جوبلی روم میں ‘سٹار آف پاکستان’ ایوارڈ  دیا گیا جسے ایم پی افضل خان اور دیگر نے پیش کیااداکارہ نے پارلیمنٹ سے ایوارڈ لینے کی…

مزید پڑھیں