کورکمانڈرکانفرنس :آرمی چیف کا تمام محاذوں پرچوکنا رہنے کی ہدایت

ویب ڈیسک: پاکستان کی مسلح افواج نے بھارت کی کسی بھی جارحیت کا موثر اور بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈر کانفرنس میں خطے کی موجودہ صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا۔ کورکمانڈر کانفرنس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی شریک ہوئے اعلامئے کے…

مزید پڑھیں

ٹرانسپورٹرکا 28اپریل تین بجے وزیراعلی اورگورنرہاوس کے باہر احتجاج کا اعلان

ویب ڈیسک : سندھ بلوچستان بارڈر پر کنال کے معاملے پر احتجاج کے باعث سڑکوں کی بندش پر ٹرانسپورٹر نے بھی احتجاج کا اعلان کردیا ہے ۔ سابق رکن سندھ اسمبلی و چیرمین اعوان ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن وصدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان کی زیرصدارت ایک اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کئے…

مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشیش ناکام ،54 خوارج ہلاک

ویب ڈیسک : سکیورٹی فورسز نے پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر دراندازی کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے 54 خوارج کو  ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق 25 اور 26 اپریل کی درمیانی رات اور پھر 26 اور 27 اپریل کی رات کو شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں سکیورٹی فورسز…

مزید پڑھیں

پاکستان کا جوابی وار۔واہگہ،فضائی حدودبند،تجارت معطل۔ سفارتی عملہ واپس۔پانی روکا توجنگی اقدام ہوگا۔پاکستان

ویب ڈیسک: پہلگام واقعے کے بعد بھارت کی آبی جارحیت اور دیگر اقدامات کا بھرپور جواب دیتے ہوئے پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کے اعلان کو مسترد کردیا اور کہا ہےکہ اگر پاکستانی ملکیت کے پانی کا بہاؤ روکا گیا تو اسے جنگی اقدام سمجھا جائے گا۔وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت ہونے والے قومی سلامتی…

مزید پڑھیں

سیف علی خان کا بھارت چھوڑنے کافیصلہ۔ قطر میں گھر خرید لیا

چاقو حملے کے بعد بھارتی سپراسٹار اور پٹودی خاندان کے  نوابزادہ سیف علی خان نے قطر کے دارالحکومت دوحا میں عالیشان گھر خرید لیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف علی خان نے قطر کے سینٹ ریگیس مارسا عربیہ نامی  جزیرے پر قائم  ’ دی پرل  ‘ میں ایک عالیشان پراپرٹی میں سرمایہ کاری کی ہے۔…

مزید پڑھیں

پاکستان کا پہلا فلم سٹی اور اسٹوڈیوپنجاب میں بنانے کا اعلان

ویب ڈیسک : پاکستان میں فلم صنعت کی بحالی کے لئے پنجاب حکومت کی جانب سے بڑا اقدام اٹھایا گیا ہے وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر پنجاب میں فلم سٹی اور فلم اسٹوڈیوبنانےکا اعلان کردیاگیاہےاس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق فلموں کی تیاری کیلئے امدادی رقوم کی فراہمی…

مزید پڑھیں

کراچی سخت ترین گرمی ہیٹ ویو کا خدشہ ۔شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

ویب ڈیسک : محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں سخت گرمی کی پش گوئی کی ہے رپورٹ کے مطابق کراچی میں گرمی بڑھنے کا سلسلہ انیس اپریل سے شروع ہواہے عالمی موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث کراچی بھی اس سے متاثر ہواہے موسمیات کے مطابق کراچی میں آج سے  آئندہ چند دنوں تک درجہ حرارت…

مزید پڑھیں

من گھڑت خبریں پھیلانے پررہنما پیپلزپارٹی فیضان راوت کا پیکا ایکٹ کے تحت ایکشن کا اعلان

ویب ڈیسک : پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فیضان راوت نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر من گھڑت خبریں پھیلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا اور انکے خلاف قانونی کارروائی کے ساتھ ایف آئی اے سائیبر کرائم میں درخواست دیکر ایکشن کرایا جائے گا۔ یاد رہے کہ من گھڑت خبریں پھیلانے…

مزید پڑھیں

امریکہ کے 5لاکھ ہتھیارافغان طالبان نے فروخت کردئے

ویب ڈیسک : برطانوی میڈیا کی ایک  رپورٹ میں دعویٗ کیا گیا ہے کہ افغان طالبان نے امریکی فوج کے چھوڑے گئے پانچ لاکھ ہتھیار دہشت گردوں کو بیچ دیے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد 5 لاکھ ہتھیار گم ہوئے، گم ہونے والے…

مزید پڑھیں

رونالڈو کی فٹبال گراونڈ کے بعد ہالی وڈ میں انٹری

اسپورٹس ڈیسک : فٹ بالر کرسٹیانو  رونالڈو نے ہالی وڈ فلم انڈسٹری میں انٹری دے دی ہے انکے چاہنے والوں نے سوشل میڈیا پر ان کے اس قدم کو کافی پسند کیا ہے اور کئی صارفین کا کہنا ہے کہ ہم رونالڈو کو ایکشن میں دیکھنا چاہتے ہیں چاہے وہ فٹبال گراونڈ ہو یا فلم…

مزید پڑھیں