خامنہ ای کی شہادت،پاکستان میں پرتشدد مظاہرے،23 افراد جاںبحق گلگت میں کرفیو نافذ

ویب ڈیسک : ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خمینی کی اسرائیل حملے میں ہلاکت کے بعد پوری دنیا میں مسلمان سراپا احتجاج ہیں ۔ پاکستان کے مختلف شہروں میں بھی بھرپور احتجاج کیا گیا۔ اسلام آباد،کراچی اور لاہور میں امریکی سفارتخانے اور قونصلیٹ کو مظاہرین نے نشانہ بنایا۔ کراچی میں مظاہرین نے قونصلیٹ کے اندر…

مزید پڑھیں

شیخ نعیم قاسم پر اسرائیل کا حملہ ،شہادت کی اطلاع

ویب ڈیسک ۔۔ اسرائیل کے تازہ حملوں میں حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم کے جاں بحق ہوگئے ہیں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے نعیم قاسم کی شہادت کا اعلان کرتے ہوئے اسے آیت اللہ کی شہادت کے بعد بڑی فتح قراردیا گیا ہے ۔ بین القوامی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے امیر کو…

مزید پڑھیں

بڑی خبر۔پاکستان سے برطانیہ پروازیں بحال۔ پی آئی اے کی پہلی پرواز مانچسٹر جائیگی

ویب ڈیسک :قومی ائیر لائن کی برطانیہ کے لیے پروازیں رواں ماہ بحال ہوجائیں گی۔طویل عرص بعد برطانوی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فارن ائیرکرافٹ آپریٹنگ پرمٹ جاری کردیا ہے جس کے تحت پی آئی اے برطانیہ میں اپنا فلائٹ آپریشن جاری رکھ سکتی ہے۔ برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کا کہناہے کہ یہ آخری…

مزید پڑھیں

فلاحی اداروں کی آڑ میں انسانی سمگلنگ میں ملوث منظم گروہ کے خلاف اہم پیش رفت

ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی بڑی کارروائیایف آئی اے کا انسانی اسمگلنگ میں ملوث نیٹ ورکس کے خلاف کریک ڈاؤن جارینجی این جی او کی چیئرپرسن موبینا قاسم ایگبوٹوالا گرفتارگرفتار ملزمہ معصوم بچوں کی غیر قانونی اسمگلنگ میں ملوث پائی گئیگرفتار ملزمہ جعلسازی سے بچوں کو گود لینے کے نام پر…

مزید پڑھیں

ادکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی موت قتل،حادثہ یا خودکشی ،تحقیقاتی ٹیم تشکیل

ویب ڈیسک :اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی موت کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی کمیٹی اداکارہ کی موت کی وجہ کا تعین کرکے رپورٹ تیار کریگی پولیس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی میں ایس پی کلفٹن عمران جاگیرانی تحقیقاتی کمیٹی کی سربراہی کریں گے کمیٹی میں ایس…

مزید پڑھیں

عمران خان کی رہائی تحریک شروع ۔۔ آریا پار

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف بانی چئیرمین کی رہائی کے لئے 90 روز کی تحریک کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہم اس تحریک میں آر یا پار کریں گے، حکومت میں رہیں یا نا رہیں ہمیں اس سے فرق نہیں پڑتا لیکن ہم ملک کے کونے کونے میں جائیں گے اور عوام کو متحرک کریں…

مزید پڑھیں

لیاری منہدم عمارت کا ریسکیوآپریشن مکمل27لاشیں نکال لی گئیں ایک اور عمارت خطرناک قرار

رپورٹ:حفصہ راشدکراچی کے علاقے لیاری میں عمارت گرنے کے بعد تیسرے روز ریسکیو آپریشن مکمل کرلیاگیا جب کہ واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی۔کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں واقع رہائشی عمارت سے ملبہ ہٹانے کا کام مکمل کرلیا گیا، ملبہ ہٹانے کیلئے ہیوی مشینری کا استعمال کیا گیا۔ ریسکیو اہلکاروں کے…

مزید پڑھیں

امریکہ کی ایران کو دھمکی۔حملہ کیا تو جواب دیں گے

واشنگٹن:ویب ڈیسک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے ایران کو خبردار کیا ہےکہ اگر امریکا پر حملہ کیا تو اس کی افواج پوری طاقت کے ساتھ جواب دیں گی ٹرمپ نےسوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اسرائیل کے ایران پر حملےکا حوالہ دیتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اس  حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں ہے۔…

مزید پڑھیں

سندھ کا 34 کھرب 51 ارب روپے کا بجٹ پیش۔اپوزیشن کا ہنگامہ

رپورٹ :حفصہ راشدسندھ اسمبلی میں نئے مالی سال کا بجٹ پیش کردیا گیا وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ مالی سال 26-2025ء کا بجٹ پیش کیا بجٹ کے دوران اپوزیشن ارکان مسلسل شورشرابہ کرتے رہے سندھ حکومت نے نئے مالی سال کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لیئے 1018 ارب روپے مختص کر دیے ترقیاتی منصوبوں…

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے بیٹرفن ایلن کا نیا ریکارڈ،اننگز میں19چھکے

اسپورٹس ڈیسک :نیوزی لینڈ کے فن ایلن نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا فن ایلن نے امریکا کی میجر لیگ کرکٹ کے دوران اپنی اننگز میں 19 چھکے لگانے کا ریکارڈ بنا یا اس سے پہلے ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانے…

مزید پڑھیں