پاکستان نیوی کے بیڑے میں دوسرے ملجم کلاس کی شمولیت
سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے پی این ملجم کلاس کارویٹ، پی این ایس خیبر کے بیڑے میں شمولیت کی تقریب کے دوران بحریہ کی طاقت اور جدیدیت پر زور دیا۔ نیول چیف نے کہا کہ پاکستان کے تزویراتی محلِ وقوع کی وجہ سے اہم بحری تجارتی اور توانائی کی گزرگاہوں پر قومی مفادات…
