گورنر سندھ کے معاملے پر ایم کیو ایم کے وفد کو پھر ٹکا سا جواب

ایم کیو ایم کواس وقت شدید شرمندگی اور خفت کا سامنا کرنا پڑا جب وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات کرنے والے ایم کیو ایم کے وفد میں شامل فاروق ستار اور خالد مقبول نے سندھ کے گورنر کا عہدہ کا مطالبہ دہرایا جس پر وزیراعظم نے کہا کہ خالد صاحب آپ سے مشورہ کرکے…

مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے توسیع یافتہ چیئرمین خالد مقبول کی قلابازیاں

بجٹ اجلاس کی روداد بجٹ سے قبل وزیراعظم پاکستان سے مایوس کن ملاقات کے بعد  پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے تک ایم کیو ایم پاکستان کے چار مرتبہ توسیع لینے والے چیئرمین خالد مقبول نے فاروق ستار کو بتایا کہ اس ملاقات میں ہمارے کسی ایک بھی مطالبہ کو سنجیدگی سے نہیں لیا گیا خصوصاً کامران ٹیسوری کی…

مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری کی دوبارہ تقرری اور مزید وزارتوں کا مطالبہ، وزیراعظم نے ایم کیو ایم کو ٹکا سا جواب دے دیا

شہباز شریف نے ایم کیو ایم کی ریڈ لائن کو تہس نہس کردیا، کامران ٹیسوری نے گورنر ہاؤس میں بیٹھ کر ایسے کام کئے ہیں جو ناقابل بیان ہیں، وزیراعظم کا دو ٹوک موقف

مزید پڑھیں

وزیراعظم گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ہٹانے کے فیصلے پر دوبارہ غور کریں، فاروق ستار کی اپیل

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی فاروق ستار نے وزیراعظم شہباز شریف سے درخواست کی ہے کہ وہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ہٹانے کے فیصلے پر دوبارہ غور کریں۔ ایم کیو ایم کے رہنما امین الحق کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ کی تبدیلی کے فیصلے سے پارٹی کو…

مزید پڑھیں

سابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری عمرے کیلئے روانہ، نہال ہاشمی کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے سابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری آج گورنر ہاؤس میں ہونے والی تقریب حلف برداری میں شریک نہیں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔…

مزید پڑھیں

نہال ہاشمی آج گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما نہال ہاشمی آج نئے گورنر سندھ کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ تقریب حلف برداری آج شام چار بجے گورنر ہاؤس کراچی کے تاریخی دربار ہال میں منعقد ہوگی۔ تقریب کے دوران چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نہال ہاشمی سے ان کے عہدے کا حلف لیں گے۔…

مزید پڑھیں