‘میری بیوی مجھے مارتی ہے’، شوہر نے بچاؤ کیلئے لاہور پولیس سے مدد مانگ لی

لاہور کے علاقے سندر میں شہری نے بیوی کی جانب سے مبینہ تشدد کے خلاف سیف سٹی پبلک سیفٹی ایپ کے ویڈیو کال فیچر کے ذریعے شکایت درج کروائی۔ ترجمان کے مطابق شہری نے ویڈیو کال کے دوران مبینہ تشدد کے شواہد بھی ریکارڈ کروائے اور جان سے مارنے کی دھمکی کے بارے میں بھی…

مزید پڑھیں