مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باوجود کراچی بندرگاہ پر کارگو سرگرمیاں تیز، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ ٹن سے زائد ہینڈلنگ
مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باوجود کراچی بندرگاہ پر بحری سرگرمیوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 جہاز بندرگاہ پر پہنچے جن میں ایک ٹینکر اور 3 کنٹینر شپ شامل تھے، جبکہ اس دوران 4 جہاز روانہ بھی ہوئے جن میں ایک جنرل کارگو اور 3 کنٹینر شپ…
