لکی مروت میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی، صدر زرداری کا سی ٹی ڈی ٹیم کی کارکردگی پر خراج تحسین

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے لکی مروت میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے افسران اور اہلکاروں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ صدر زرداری نے کہا کہ آپریشن میں 6 خارجی دہشت گردوں کی ہلاکت پر سی ٹی ڈی ٹیم کی جرات، مہارت اور بروقت کارروائی…

مزید پڑھیں