بابر اعظم اور فخر زمان کب اور کیسے انجری کا شکار ہوئے؟ عاقب جاوید نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن عاقب جاوید نے کہا ہے کہ بابر اعظم اور فخر زمان انجرڈ ہیں، اسی وجہ سے وہ بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں شامل نہیں ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ تحقیقات کرائی جائیں گی کہ دونوں اہم کھلاڑی ورلڈ کپ کے فوری بعد کیسے انجری کا…

مزید پڑھیں