ادکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی موت قتل،حادثہ یا خودکشی ،تحقیقاتی ٹیم تشکیل

ویب ڈیسک :اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی موت کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی کمیٹی اداکارہ کی موت کی وجہ کا تعین کرکے رپورٹ تیار کریگی پولیس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی میں ایس پی کلفٹن عمران جاگیرانی تحقیقاتی کمیٹی کی سربراہی کریں گے کمیٹی میں ایس…

مزید پڑھیں

لیاری منہدم عمارت کا ریسکیوآپریشن مکمل27لاشیں نکال لی گئیں ایک اور عمارت خطرناک قرار

رپورٹ:حفصہ راشدکراچی کے علاقے لیاری میں عمارت گرنے کے بعد تیسرے روز ریسکیو آپریشن مکمل کرلیاگیا جب کہ واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی۔کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں واقع رہائشی عمارت سے ملبہ ہٹانے کا کام مکمل کرلیا گیا، ملبہ ہٹانے کیلئے ہیوی مشینری کا استعمال کیا گیا۔ ریسکیو اہلکاروں کے…

مزید پڑھیں

کراچی ائیرپورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی انسانی اسمگلنگ اور جسم فروشی میں ملوث 4ملزمان گرفتار

کراچی:اسٹاف رپورٹر: ایف آئی اے کی جانب سے غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف آپریشن کا سلسلہ جاری ہے ، امیگریشن حکام کی جانب سے کراچی ائیرپورٹ پر بڑی کاررائیاں کی گئی ہیں جس کے دوران متحدہ عرب امارات سے آنے والے چار ملزمان کو گرفتار کرلیاگیاہے، ملزمان یو اے ای میں غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث…

مزید پڑھیں

بھارتی بزدلانہ جارحیت،زخمی ہونے والے دو جوان شہید

 ویب ڈیسک : بھارت کی جانب سے بزدلانہ جارحیت کے نتیجے میں زخمی ہونے والے دو جوانوں نے جام شہادت نوش کرلیا ہے ۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں 2 زخمیوں کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ پاک فوج کے جوان اسپتال میں زیرِ علاج تھے، پاک…

مزید پڑھیں

بھارتی جارحیت کی نئی مثال — جیکب آباد پر ڈرون حملہ

ویب ڈیسک:انڈیا نے پاکستان پر ایک بار پھر ڈرون حملہ کیا ہے سندھ کے شہر جیکب آباد پر ڈرون سے حملے کیا گیا ہے سندھ کے شہر جیکب آباد پر بھارت کی جانب سے ایک بار پھر ڈرون حملہ کیا گیا ہے، جو کہ پاکستان کی خودمختاری پر ایک کھلا حملہ ہے۔جس سے مقامی آبادی…

مزید پڑھیں

جہادِ حق کے سپاہی، ارضِ وطن کے نگہبان

غازیوں تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں‏اپنی موت کے پروانے پر دستخط کون کرتا ہے؟ پاکستانی شاہین کرتے ہیں۔۔ زندہ لوٹے تو غازی ۔۔ نہ لوٹے تو شہید۔۔ شہادت ہے مطلوب مقصود مومن۔۔ نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی*

مزید پڑھیں

ٹرانسپورٹرکا 28اپریل تین بجے وزیراعلی اورگورنرہاوس کے باہر احتجاج کا اعلان

ویب ڈیسک : سندھ بلوچستان بارڈر پر کنال کے معاملے پر احتجاج کے باعث سڑکوں کی بندش پر ٹرانسپورٹر نے بھی احتجاج کا اعلان کردیا ہے ۔ سابق رکن سندھ اسمبلی و چیرمین اعوان ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن وصدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان کی زیرصدارت ایک اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کئے…

مزید پڑھیں

من گھڑت خبریں پھیلانے پررہنما پیپلزپارٹی فیضان راوت کا پیکا ایکٹ کے تحت ایکشن کا اعلان

ویب ڈیسک : پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فیضان راوت نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر من گھڑت خبریں پھیلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا اور انکے خلاف قانونی کارروائی کے ساتھ ایف آئی اے سائیبر کرائم میں درخواست دیکر ایکشن کرایا جائے گا۔ یاد رہے کہ من گھڑت خبریں پھیلانے…

مزید پڑھیں

ارمغان منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات میں بڑا فیصلہ

ایف آئی اے کا انٹرپول سے ارمغان کے سلور نوٹس کے اجرا کیلیئے رابطہ سلور نوٹس کے زریعے ارمغان کے بیرون ملک اثاثہ جات کی تفصیلات حاصل کی جائینگی، ایف آئی اے زرائع سلور نوٹس کے اجرا کے بعد ارمغان کے بیرون ملک بینک اکاونٹس سیز کروائے جا سکیں گے، زرائع ایف آئی اے ارمغان…

مزید پڑھیں

چٹان نیوز: حقائق کی دنیا میں ایک مضبوط آواز

چٹان نیوز ایک معتبر اور متحرک نیوز پلیٹ فارم ہے جو نہ صرف ملکی بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی خبروں کی ترسیل میں اپنی الگ پہچان رکھتا ہے۔ یہ ادارہ جدید صحافتی اقدار کے ساتھ، سچائی، شفافیت اور غیر جانبداری کو اپنا نصب العین بنائے ہوئے ہے۔ چٹان نیوز کا بنیادی مقصد عوام تک…

مزید پڑھیں