ویب ڈیسک:
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلئیر آف دی منتھ کا اعلان کردیا ہے آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں پلئیر آف دی منتھ کا ایوارڈ بنگلہ دیش کے اسٹار کرکٹر مہدی حسن کو دیا گیاہے ۔ مہدی حسن کو یہ ایوارڈ اپریل کے مہینے میں انکی پرفارمنس پر دیا گیا ہے ۔مہدی حسن کے ساتھ اس ایوارڈ کے لئے زمبابوے کے بلیسنگ موزا ربانی اور نیوزی لینڈ کے بین سئیرزکو بھی نامزد کیا گیاتھا۔