پاکستان کا پہلا فلم سٹی اور اسٹوڈیوپنجاب میں بنانے کا اعلان

ویب ڈیسک : پاکستان میں فلم صنعت کی بحالی کے لئے پنجاب حکومت کی جانب سے بڑا اقدام اٹھایا گیا ہے وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر پنجاب میں فلم سٹی اور فلم اسٹوڈیوبنانےکا اعلان کردیاگیاہےاس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق فلموں کی تیاری کیلئے امدادی رقوم کی فراہمی…

مزید پڑھیں

کراچی سخت ترین گرمی ہیٹ ویو کا خدشہ ۔شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

ویب ڈیسک : محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں سخت گرمی کی پش گوئی کی ہے رپورٹ کے مطابق کراچی میں گرمی بڑھنے کا سلسلہ انیس اپریل سے شروع ہواہے عالمی موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث کراچی بھی اس سے متاثر ہواہے موسمیات کے مطابق کراچی میں آج سے  آئندہ چند دنوں تک درجہ حرارت…

مزید پڑھیں

امریکہ کے 5لاکھ ہتھیارافغان طالبان نے فروخت کردئے

ویب ڈیسک : برطانوی میڈیا کی ایک  رپورٹ میں دعویٗ کیا گیا ہے کہ افغان طالبان نے امریکی فوج کے چھوڑے گئے پانچ لاکھ ہتھیار دہشت گردوں کو بیچ دیے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد 5 لاکھ ہتھیار گم ہوئے، گم ہونے والے…

مزید پڑھیں

رونالڈو کی فٹبال گراونڈ کے بعد ہالی وڈ میں انٹری

اسپورٹس ڈیسک : فٹ بالر کرسٹیانو  رونالڈو نے ہالی وڈ فلم انڈسٹری میں انٹری دے دی ہے انکے چاہنے والوں نے سوشل میڈیا پر ان کے اس قدم کو کافی پسند کیا ہے اور کئی صارفین کا کہنا ہے کہ ہم رونالڈو کو ایکشن میں دیکھنا چاہتے ہیں چاہے وہ فٹبال گراونڈ ہو یا فلم…

مزید پڑھیں

امریکی ٹیرف کا نفاذ:پاکستان میں آئی فون کی قیمت دس لاکھ

ویب ڈیسک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئے ٹیرف کے نفاذ کے بعد دنیا بھر میں جہاں انکے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے وہیں بین القوامی مارکیٹ میں کئی مصنوعات کی قیمتوں کی آسمان پر پہنچ جائیں گی ۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول آئی فون کی قیمت بھی ان منصوعات…

مزید پڑھیں

انڈین ڈرامہ سی آئی ڈی کے اے سی پی پردھیومن کی موت،کون ہوگا نیا اے سی پی؟

ویب ڈیسک : ستائیس سال تک انڈین ڈرامہ انڈسٹری پر راج کرنے والے ڈرامہ سیریز سی آئی ڈی کے سب سے مقبول کردار اے سی پی پردھیومن کی موت ہوگئی ہے اس بات کی تصدیق چینل انتظامیہ کی جانب سے بھی کردی گئی ہے ۔۔ کچھ تو گڑبڑ ہے دیا ۔۔۔ اور دیا دروازہ توڑدو۔۔…

مزید پڑھیں

صدر آصف زرداری صحت یاب،پریشانی کی بات نہیں

چٹان اسپیشل : صدرآصف علی زرداری کے دوست اور ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم نے کہا ہے کہ صدر مملکت مکمل فٹ ہیں سوشل میڈیا اور بھارتی چینل بے بنیاد خبریں چلارہے ہیں آصف زرداری کی عید کی نماز کی ادائیگی کے دوران طبعیت خراب ہوئی ،صدر مملکت نے خود فون کرکے خرابی طبعیت کا بتایا،صدر…

مزید پڑھیں

چین کا امریکا پر وار۔ جوابی ٹیرف عائد کردیا

ویب ڈیسک : چین نے امریکا کی جانب سے گزشتہ روز عائد کیے گئے تجارتی ٹیرف کے جواب  میں امریکی مصنوعات پر بھاری ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے چینی مصنوعات کی درآمد پر 54 فیصد ٹیرف عائد کیا تھا جس کے جواب میں چین نے امریکی…

مزید پڑھیں

دنیا کا سب سے چھوٹا پیس میکر تیار

ویب ڈیسک : سائنسدانوں نے امراض قلب کے شکار افراد کے لیے دنیا کا سب سے چھوٹا پیس میکر تیار کیا ہے۔ یہ اتنا چھوٹا ہے کہ کسی سرنج کے سرے کے اندر بھی فٹ ہوسکتا ہے یعنی اسے انجیکشن کے ذریعے بھی جسم کے اندر داخل کیا جاسکتا ہے اور مریضوں کو تکلیف دہ…

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ،موٹر سائیکل،رکشہ اور چنگچی کے نئے قوانین نافذ

ویب ڈیسک : کراچی میں بڑھتے ٹریفک کے مسائل کو حل کرنے کے لئے حکومت کی جانب سے بڑا فیصلہ کیا گیا ہے جسکے تحت روڈ سیفٹی کے نئے قوانین کو متعارف کرایا گیاہے روڈ سیفٹی قوانین کا فیصلہ آئی جی ٹریفک پولیس کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا، ٹریفک کی روانی بہتر بنانے…

مزید پڑھیں