خطے میں جنگی صورتحال، وزیراعظم ہنگامی سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیراعظم شہباز شریف چند گھنٹوں کے ہنگامی سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسن اندرابی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب گئے ہیں، جبکہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ ترجمان…

مزید پڑھیں

کریم آباد انڈرپاس۔مئیرکراچی حقیقت سامنے لے آئے

کراچی ویب ڈیسک کریم آباد انڈر پاس گندی گلی یا پھر جدید سڑک؟ میئر کراچی نے تنقید کرنے والوں کو تصویروں کیساتھ ثبوت دے دیا میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کریم آباد انڈرپاس کی دو نئی تصاویر شیئر کر دی ہیں جن میں دو کاریں اور ایک موٹر سائیکل بھی موجود ہے۔ میئر کراچی نے…

مزید پڑھیں

پاکستان میں تیارہونے والی الیکٹرک گاڑی، قیمت 10لاکھ

پاکستان میں آٹو سیکٹر کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی۔کراچی: پاکستان میں ’’میڈ اِن پاکستان الیکٹرک‘‘ گاڑی جون 2026 میں متعارف کرائی جائے گی جس کی قیمت 10 لاکھ روپے سے بھی کم ہوسکتی ہے، نئی الیکٹرک گاڑیاں ایک چارج پر 180 کلومیٹر تک چل سکیں گی جبکہ پاکستان میں لیتھیئم بیٹری کی پہلی فیکٹری…

مزید پڑھیں

بادشاہ کے خلاف انڈیا میں مقدمہ درج

ویب ڈیسک ۔۔۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار کے خلاف مقدمہ ریاست ہریانہ کے شہر پنچکولہ کے رہائشیوں کی جانب سے درج کرایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی  میں گلوکار کی نئی میوزک ویڈیو ’تاتیری‘ریلیز کی گئی ہے جس پر تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ  شہر پنچکولہ…

مزید پڑھیں

بھارتی ریپ سنگر بادشاہ کا ہانیہ عامر کو شادی کا مشورہ

ویب ڈیسک بالی وڈ کے مشہور گلوکار بادشاہ نے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کو شادی سے متعلق مشورہ دے دیا۔  گلوکار بادشاہ ان دنوں لندن کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے  پریس کانفرنس میں سوالات کے جواب دیے۔ گلوکار سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ ہانیہ عامر کے ساتھ اشتراک…

مزید پڑھیں

خامنہ ای کی شہادت،پاکستان میں پرتشدد مظاہرے،23 افراد جاںبحق گلگت میں کرفیو نافذ

ویب ڈیسک : ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خمینی کی اسرائیل حملے میں ہلاکت کے بعد پوری دنیا میں مسلمان سراپا احتجاج ہیں ۔ پاکستان کے مختلف شہروں میں بھی بھرپور احتجاج کیا گیا۔ اسلام آباد،کراچی اور لاہور میں امریکی سفارتخانے اور قونصلیٹ کو مظاہرین نے نشانہ بنایا۔ کراچی میں مظاہرین نے قونصلیٹ کے اندر…

مزید پڑھیں

بڑی خبر۔پاکستان سے برطانیہ پروازیں بحال۔ پی آئی اے کی پہلی پرواز مانچسٹر جائیگی

ویب ڈیسک :قومی ائیر لائن کی برطانیہ کے لیے پروازیں رواں ماہ بحال ہوجائیں گی۔طویل عرص بعد برطانوی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فارن ائیرکرافٹ آپریٹنگ پرمٹ جاری کردیا ہے جس کے تحت پی آئی اے برطانیہ میں اپنا فلائٹ آپریشن جاری رکھ سکتی ہے۔ برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کا کہناہے کہ یہ آخری…

مزید پڑھیں

عمران خان کی رہائی تحریک شروع ۔۔ آریا پار

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف بانی چئیرمین کی رہائی کے لئے 90 روز کی تحریک کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہم اس تحریک میں آر یا پار کریں گے، حکومت میں رہیں یا نا رہیں ہمیں اس سے فرق نہیں پڑتا لیکن ہم ملک کے کونے کونے میں جائیں گے اور عوام کو متحرک کریں…

مزید پڑھیں

لیاری منہدم عمارت کا ریسکیوآپریشن مکمل27لاشیں نکال لی گئیں ایک اور عمارت خطرناک قرار

رپورٹ:حفصہ راشدکراچی کے علاقے لیاری میں عمارت گرنے کے بعد تیسرے روز ریسکیو آپریشن مکمل کرلیاگیا جب کہ واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی۔کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں واقع رہائشی عمارت سے ملبہ ہٹانے کا کام مکمل کرلیا گیا، ملبہ ہٹانے کیلئے ہیوی مشینری کا استعمال کیا گیا۔ ریسکیو اہلکاروں کے…

مزید پڑھیں

قونصل جنرل اسکاٹ اربام کی اسکواش چیمپیئن شپ میں جہانگیر خان کے ساتھ شرکت، کھیلوں کے ذریعے نوجوانوں کی بااختیاری کا پیغام

قونصل جنرل اسکاٹ اربام کی اسکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان کے ساتھ نیشنل اسکواش چیمپیئن شپ میں شرکت قونصل جنرل اسکاٹ اربام نے کراچی میں منعقدہ نیشنل جونیئر اور ویمنز اسکواش چیمپیئن شپ میں ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کے ساتھ شرکت کی۔ یہ چیمپیئن شپ سندھ اسکواش ایسوسی ایشن نے امریکن بزنس کونسل آف پاکستان…

مزید پڑھیں