روسی فوجی طیارہ کریمیا میں پہاڑ سے ٹکرا کر تباہ، 29 فوجی ہلاک
روس کا این 26 فوجی طیارہ کریمیا میں پیش آنے والے خوفناک حادثے میں تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 29 افراد ہلاک ہوگئے۔ روسی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اُس وقت پیش آیا جب فوج کا ٹرانسپورٹ طیارہ اچانک ریڈار سے غائب ہوگیا اور بعد ازاں ایک پہاڑی چٹان…
