بریکنگ نیوز
انڈیا نے پاکستان پر ایک بار پھر ڈرون حملہ کیا ہے سندھ کے شہر جیکب آباد پر ڈرون سے حملے کیا گیا ہے

سندھ کے شہر جیکب آباد پر بھارت کی جانب سے ایک بار پھر ڈرون حملہ کیا گیا ہے، جو کہ پاکستان کی خودمختاری پر ایک کھلا حملہ ہے۔جس سے مقامی آبادی میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ خوش قسمتی سے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی، تاہم علاقے میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔

یہ پہلا موقع نہیں کہ بھارت نے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہو، ہمارے غازی جاگ رہے ہیں، اور جب وقت آئے گا، وہ تاریخ پھر سے لکھیں گے۔