ہانیہ عامربھارتی فلم سردارجی 3میں جلوہ دکھائیں گی

شوبز ڈیسک: بھارتی فلم انڈسٹری میں کام کرنے والے پاکستانی اداکاروں کی ایک لمبی فہرست ہے۔اس فہرست میں دور حاضر کی خوبرو پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر بھی شامل ہوگئیں ہیں ہانیہ عامر نے انڈین فلم سردارجی تھری میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے اس فلم میں پاکستانی کامیڈین ناصر چنیوٹی بھی اپنی ادکاری کے…

مزید پڑھیں

من گھڑت خبریں پھیلانے پررہنما پیپلزپارٹی فیضان راوت کا پیکا ایکٹ کے تحت ایکشن کا اعلان

ویب ڈیسک : پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فیضان راوت نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر من گھڑت خبریں پھیلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا اور انکے خلاف قانونی کارروائی کے ساتھ ایف آئی اے سائیبر کرائم میں درخواست دیکر ایکشن کرایا جائے گا۔ یاد رہے کہ من گھڑت خبریں پھیلانے…

مزید پڑھیں

امریکہ کے 5لاکھ ہتھیارافغان طالبان نے فروخت کردئے

ویب ڈیسک : برطانوی میڈیا کی ایک  رپورٹ میں دعویٗ کیا گیا ہے کہ افغان طالبان نے امریکی فوج کے چھوڑے گئے پانچ لاکھ ہتھیار دہشت گردوں کو بیچ دیے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد 5 لاکھ ہتھیار گم ہوئے، گم ہونے والے…

مزید پڑھیں

انڈین ڈرامہ سی آئی ڈی کے اے سی پی پردھیومن کی موت،کون ہوگا نیا اے سی پی؟

ویب ڈیسک : ستائیس سال تک انڈین ڈرامہ انڈسٹری پر راج کرنے والے ڈرامہ سیریز سی آئی ڈی کے سب سے مقبول کردار اے سی پی پردھیومن کی موت ہوگئی ہے اس بات کی تصدیق چینل انتظامیہ کی جانب سے بھی کردی گئی ہے ۔۔ کچھ تو گڑبڑ ہے دیا ۔۔۔ اور دیا دروازہ توڑدو۔۔…

مزید پڑھیں

فارمیٹ بدلا،ٹیم بدلی۔نتیجہ نہ بدلا۔پہلے ون ڈے میں پاکستان کو73رنز سے شکست

اسپورٹس ڈیسک پاکستان کرکٹ ٹیم کرکٹ ٹیم پر سے شکست کے سائے ٹلنےکا نام ہی نہیں لے رہے ہیں ٹی ٹوینٹی فارمیٹ میں بدترین شکست کےبعد نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کو بری طرح شکست دیدی۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ نیپیئر میں کھیلا گیا…

مزید پڑھیں

ہلدی کے حیرت انگیز فوائد۔گرم دودھ کے ساتھ کیا فائدہ ہوگا؟

ویب ڈیسک ہلدی مصالحہ یا جڑی بوٹی: ہلدی ایک ایسی شے ہے جو کہ روزمرہ کے کھانوں میں عام استعمال کی جاتی ہے مگر اسکے فوائد سے بہت کم لوگ واقف ہوں گے۔ ہلدی کے فوائد سوزش کو کم کرتا ہے( سوجن ) یادداشت کو بہتر بناتی ہے درد کو کم کرتا ہے جلد کی…

مزید پڑھیں