میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1000 سے متجاوز ، سیکڑوں تاحال لاپتہ

ویب ڈیسک : میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلے کے باعث ہلاک افراد کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سرکاری اعداو شمار بتاتے ہیں کہ میانمار میں زلزے سے 1002 افراد ہلاک اور 2400 افراد زخمی ہوئے۔خبر ایجنسی کا بتانا ہے کہ ریسکیو ٹیمیں ملبے میں دبے افراد کو…

مزید پڑھیں

بجلی سستی،آئی ایم ایف کی منظوری کی بعد نیپرا کی منظوری کا انتظار

بزنس ڈیسک : حکومت نے آئی ایم ایف سے منظوری کے بعد بجلی کی قیمت میں کمی کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کرادی۔ نیپرا حکام کی منظوری کے بعد بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق کیا جائے گا اس حوالے  سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت نے بجلی ایک روپے 71 …

مزید پڑھیں

اسٹار آف پاکستان:ایوارڈ ہانیہ عامر کے نام

شوبز ڈیسک۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ ہانیہ عامر کو بہترین اداکاری پر برطانیہ کی پارلیمنٹ کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ہانیہ عامر  کو برطانیہ کی پارلیمنٹ کے جوبلی روم میں ‘سٹار آف پاکستان’ ایوارڈ  دیا گیا جسے ایم پی افضل خان اور دیگر نے پیش کیااداکارہ نے پارلیمنٹ سے ایوارڈ لینے کی…

مزید پڑھیں