Tag: Trending
پاکستان انڈیا کے درمیان سیزفائر۔ پاکستان کا جنگ بندی سے پہلے بھرپور جواب
ویب ڈیسک : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ بھارت اور پاکستان سیزفائر پر تیار ہوگئے ہیں۔ امریکی صدر نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر سیز فائر کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ دونوں فریق جنگ بندی پر متفق ہوگئے ہیں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ بھارت اور پاکستان نے مکمل اور فوری جنگ…
بھارتی جارحیت کی نئی مثال — جیکب آباد پر ڈرون حملہ
ویب ڈیسک:انڈیا نے پاکستان پر ایک بار پھر ڈرون حملہ کیا ہے سندھ کے شہر جیکب آباد پر ڈرون سے حملے کیا گیا ہے سندھ کے شہر جیکب آباد پر بھارت کی جانب سے ایک بار پھر ڈرون حملہ کیا گیا ہے، جو کہ پاکستان کی خودمختاری پر ایک کھلا حملہ ہے۔جس سے مقامی آبادی…
جہادِ حق کے سپاہی، ارضِ وطن کے نگہبان
غازیوں تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیںاپنی موت کے پروانے پر دستخط کون کرتا ہے؟ پاکستانی شاہین کرتے ہیں۔۔ زندہ لوٹے تو غازی ۔۔ نہ لوٹے تو شہید۔۔ شہادت ہے مطلوب مقصود مومن۔۔ نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی*
آپریشن بُنْيَان مَّرْصُوْص ۔ دشمن کو کرارا جواب
آپریشن بنیان مرصوص: میں بھارت کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے آپریشن بنیان مرصوص لانچ کیا جس میں اللہ پاک کے حکم و مدد سے الحمداللہ بھارتی دفاعی نظام مکمل طور پر ناکام ہوا پاکستان کے سارے مزائیل اپنی اہداف پر ٹھیک لگے پاکستان نے بھارت کو جواب دیتے ہوئے بھارت کی متعدد پوسٹس تباہ…
دشمن کو بوکھلاہٹ کا شکار کرنے والے فتح-ون میزائل میں کیا خصوصیات ہیں؟
پاکستان کے جدید الفتح میزائل سسٹم میں زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائل کی 2 اقسام شامل ہیں۔فتح 1 اور فتح 2 جو مختلف آپریشنل رینجز اور میدان جنگ کی ضروریات کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں۔بھارت پر ہیبت طاری کرنے والا فتح میزائل 120 کلومیٹر کی حد تک ضرب کا حامل ہے…
بھارتی حملے: پی ایس ایل دبئی منتقل
ویب ڈیسک : پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 10 کے بقیہ میچز متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کو یو اے ای شفت کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایونٹ کے بقیہ 8 میچز کو متحدہ…
کورکمانڈرکانفرنس :آرمی چیف کا تمام محاذوں پرچوکنا رہنے کی ہدایت
ویب ڈیسک: پاکستان کی مسلح افواج نے بھارت کی کسی بھی جارحیت کا موثر اور بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈر کانفرنس میں خطے کی موجودہ صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا۔ کورکمانڈر کانفرنس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی شریک ہوئے اعلامئے کے…
ٹرانسپورٹرکا 28اپریل تین بجے وزیراعلی اورگورنرہاوس کے باہر احتجاج کا اعلان
ویب ڈیسک : سندھ بلوچستان بارڈر پر کنال کے معاملے پر احتجاج کے باعث سڑکوں کی بندش پر ٹرانسپورٹر نے بھی احتجاج کا اعلان کردیا ہے ۔ سابق رکن سندھ اسمبلی و چیرمین اعوان ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن وصدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان کی زیرصدارت ایک اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کئے…
پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشیش ناکام ،54 خوارج ہلاک
ویب ڈیسک : سکیورٹی فورسز نے پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر دراندازی کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے 54 خوارج کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق 25 اور 26 اپریل کی درمیانی رات اور پھر 26 اور 27 اپریل کی رات کو شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں سکیورٹی فورسز…
