
بجلی سستی،آئی ایم ایف کی منظوری کی بعد نیپرا کی منظوری کا انتظار
بزنس ڈیسک : حکومت نے آئی ایم ایف سے منظوری کے بعد بجلی کی قیمت میں کمی کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کرادی۔ نیپرا حکام کی منظوری کے بعد بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق کیا جائے گا اس حوالے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت نے بجلی ایک روپے 71 …