
رونالڈو کی فٹبال گراونڈ کے بعد ہالی وڈ میں انٹری
اسپورٹس ڈیسک : فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے ہالی وڈ فلم انڈسٹری میں انٹری دے دی ہے انکے چاہنے والوں نے سوشل میڈیا پر ان کے اس قدم کو کافی پسند کیا ہے اور کئی صارفین کا کہنا ہے کہ ہم رونالڈو کو ایکشن میں دیکھنا چاہتے ہیں چاہے وہ فٹبال گراونڈ ہو یا فلم…