پاکستان انڈیا کے درمیان سیزفائر۔ پاکستان کا جنگ بندی سے پہلے بھرپور جواب

ویب ڈیسک : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ  بھارت اور پاکستان سیزفائر پر تیار ہوگئے ہیں۔ امریکی صدر نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر سیز فائر کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ دونوں فریق جنگ بندی پر متفق ہوگئے ہیں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ بھارت اور پاکستان نے مکمل اور فوری جنگ…

مزید پڑھیں

کورکمانڈرکانفرنس :آرمی چیف کا تمام محاذوں پرچوکنا رہنے کی ہدایت

ویب ڈیسک: پاکستان کی مسلح افواج نے بھارت کی کسی بھی جارحیت کا موثر اور بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈر کانفرنس میں خطے کی موجودہ صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا۔ کورکمانڈر کانفرنس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی شریک ہوئے اعلامئے کے…

مزید پڑھیں

ٹرانسپورٹرکا 28اپریل تین بجے وزیراعلی اورگورنرہاوس کے باہر احتجاج کا اعلان

ویب ڈیسک : سندھ بلوچستان بارڈر پر کنال کے معاملے پر احتجاج کے باعث سڑکوں کی بندش پر ٹرانسپورٹر نے بھی احتجاج کا اعلان کردیا ہے ۔ سابق رکن سندھ اسمبلی و چیرمین اعوان ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن وصدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان کی زیرصدارت ایک اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کئے…

مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشیش ناکام ،54 خوارج ہلاک

ویب ڈیسک : سکیورٹی فورسز نے پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر دراندازی کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے 54 خوارج کو  ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق 25 اور 26 اپریل کی درمیانی رات اور پھر 26 اور 27 اپریل کی رات کو شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں سکیورٹی فورسز…

مزید پڑھیں

پاکستان کا پہلا فلم سٹی اور اسٹوڈیوپنجاب میں بنانے کا اعلان

ویب ڈیسک : پاکستان میں فلم صنعت کی بحالی کے لئے پنجاب حکومت کی جانب سے بڑا اقدام اٹھایا گیا ہے وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر پنجاب میں فلم سٹی اور فلم اسٹوڈیوبنانےکا اعلان کردیاگیاہےاس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق فلموں کی تیاری کیلئے امدادی رقوم کی فراہمی…

مزید پڑھیں

کراچی سخت ترین گرمی ہیٹ ویو کا خدشہ ۔شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

ویب ڈیسک : محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں سخت گرمی کی پش گوئی کی ہے رپورٹ کے مطابق کراچی میں گرمی بڑھنے کا سلسلہ انیس اپریل سے شروع ہواہے عالمی موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث کراچی بھی اس سے متاثر ہواہے موسمیات کے مطابق کراچی میں آج سے  آئندہ چند دنوں تک درجہ حرارت…

مزید پڑھیں

من گھڑت خبریں پھیلانے پررہنما پیپلزپارٹی فیضان راوت کا پیکا ایکٹ کے تحت ایکشن کا اعلان

ویب ڈیسک : پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فیضان راوت نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر من گھڑت خبریں پھیلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا اور انکے خلاف قانونی کارروائی کے ساتھ ایف آئی اے سائیبر کرائم میں درخواست دیکر ایکشن کرایا جائے گا۔ یاد رہے کہ من گھڑت خبریں پھیلانے…

مزید پڑھیں

صدر آصف زرداری صحت یاب،پریشانی کی بات نہیں

چٹان اسپیشل : صدرآصف علی زرداری کے دوست اور ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم نے کہا ہے کہ صدر مملکت مکمل فٹ ہیں سوشل میڈیا اور بھارتی چینل بے بنیاد خبریں چلارہے ہیں آصف زرداری کی عید کی نماز کی ادائیگی کے دوران طبعیت خراب ہوئی ،صدر مملکت نے خود فون کرکے خرابی طبعیت کا بتایا،صدر…

مزید پڑھیں

چین کا امریکا پر وار۔ جوابی ٹیرف عائد کردیا

ویب ڈیسک : چین نے امریکا کی جانب سے گزشتہ روز عائد کیے گئے تجارتی ٹیرف کے جواب  میں امریکی مصنوعات پر بھاری ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے چینی مصنوعات کی درآمد پر 54 فیصد ٹیرف عائد کیا تھا جس کے جواب میں چین نے امریکی…

مزید پڑھیں

فارمیٹ بدلا،ٹیم بدلی۔نتیجہ نہ بدلا۔پہلے ون ڈے میں پاکستان کو73رنز سے شکست

اسپورٹس ڈیسک پاکستان کرکٹ ٹیم کرکٹ ٹیم پر سے شکست کے سائے ٹلنےکا نام ہی نہیں لے رہے ہیں ٹی ٹوینٹی فارمیٹ میں بدترین شکست کےبعد نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کو بری طرح شکست دیدی۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ نیپیئر میں کھیلا گیا…

مزید پڑھیں