دنیا کا سب سے چھوٹا پیس میکر تیار

ویب ڈیسک : سائنسدانوں نے امراض قلب کے شکار افراد کے لیے دنیا کا سب سے چھوٹا پیس میکر تیار کیا ہے۔ یہ اتنا چھوٹا ہے کہ کسی سرنج کے سرے کے اندر بھی فٹ ہوسکتا ہے یعنی اسے انجیکشن کے ذریعے بھی جسم کے اندر داخل کیا جاسکتا ہے اور مریضوں کو تکلیف دہ…

مزید پڑھیں

فارمیٹ بدلا،ٹیم بدلی۔نتیجہ نہ بدلا۔پہلے ون ڈے میں پاکستان کو73رنز سے شکست

اسپورٹس ڈیسک پاکستان کرکٹ ٹیم کرکٹ ٹیم پر سے شکست کے سائے ٹلنےکا نام ہی نہیں لے رہے ہیں ٹی ٹوینٹی فارمیٹ میں بدترین شکست کےبعد نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کو بری طرح شکست دیدی۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ نیپیئر میں کھیلا گیا…

مزید پڑھیں

ہلدی کے حیرت انگیز فوائد۔گرم دودھ کے ساتھ کیا فائدہ ہوگا؟

ویب ڈیسک ہلدی مصالحہ یا جڑی بوٹی: ہلدی ایک ایسی شے ہے جو کہ روزمرہ کے کھانوں میں عام استعمال کی جاتی ہے مگر اسکے فوائد سے بہت کم لوگ واقف ہوں گے۔ ہلدی کے فوائد سوزش کو کم کرتا ہے( سوجن ) یادداشت کو بہتر بناتی ہے درد کو کم کرتا ہے جلد کی…

مزید پڑھیں

سلمان خان کی نئی فلم :سکندر:کانیاگانا تیرے بن ریلیز

شوبزڈیسک: بھارتی سپراسٹار سلمان خان کی نئی فلم سکندر کا فلم شائقین کو بڑی بے چینی سے انتظار ہے فلم کی ریلیز کی تاریخ جیسے جیسے قریب آتے جارہے ہی فلم بینوں کی دل چسپی اس میں بڑھتی جارہی ہے بھارت ہی نہیں دنیا بھر میں سلمان خان کے فینز کو سکندر کی ریلیز کا…

مزید پڑھیں

سوناکشی سنہا کا بڑا انکشاف،شوہرکی مرضی ہرکام میں شامل

شوبز ڈیسک : بھارتی فلموں کی مست نین گرل سوناکشی سنہا کو بھی خبروں کی زینت بننے رہنا آگیا ہے ،شادی کے بعد سے شوہر ظہیر کو لیکر وہ کافی چرچا میں ہیں کبھی طلاق کی خبریں سامنے آتی ہیں تو کھبی وہ فیملی سے جھگڑوں کی تردید کرتی نظر آتی ہیں ،سوناکشی نے اب…

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈکا جارحانہ انداز:پاکستان کوپانچواں میچ بھی ہرادیا،بیٹنگ،باولنگ لائن،فلاپ

اسپورٹس ڈیسک : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری سیریز کے آخری میچ میں بھی پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ حسب روایت نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستانی ٹیم کے ریت کی دیوار ثابت ہوئی ۔ جیمی نشام نے خطرناک اسپیل کراتے ہوئے پانچ پاکستانی بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ کیویز…

مزید پڑھیں

انگلش گیند باز جوفرا آرچرناپسندیدہ کھلاڑی کی فہرست میں شامل۔ 4 اورز میں76 رنزدے ڈالے

اسپورٹس ڈیسک : انڈین پرئیمیر لیگ ایک بار پھر گیندوں بازوں کے لئے ڈراونا خواب بن گئی ہے،انگلستانی تیز گیند بازجوفرا آرچر نے انڈین پریمیئر لیگ کی تاریخ کا مہنگا ترین اسپیل کروا کرتاریخ میں اپنا نام ناپسندیدہ کرکٹرز کی فہرست میں درج کرالیا ہے۔ آئی پی ایل کے 18 ویں سیزن میں راجستھان رائلز…

مزید پڑھیں