بادشاہ کے خلاف انڈیا میں مقدمہ درج
ویب ڈیسک ۔۔۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار کے خلاف مقدمہ ریاست ہریانہ کے شہر پنچکولہ کے رہائشیوں کی جانب سے درج کرایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں گلوکار کی نئی میوزک ویڈیو ’تاتیری‘ریلیز کی گئی ہے جس پر تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ شہر پنچکولہ…
