چین کا امریکا پر وار۔ جوابی ٹیرف عائد کردیا

ویب ڈیسک : چین نے امریکا کی جانب سے گزشتہ روز عائد کیے گئے تجارتی ٹیرف کے جواب  میں امریکی مصنوعات پر بھاری ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے چینی مصنوعات کی درآمد پر 54 فیصد ٹیرف عائد کیا تھا جس کے جواب میں چین نے امریکی…

مزید پڑھیں

دنیا کا سب سے چھوٹا پیس میکر تیار

ویب ڈیسک : سائنسدانوں نے امراض قلب کے شکار افراد کے لیے دنیا کا سب سے چھوٹا پیس میکر تیار کیا ہے۔ یہ اتنا چھوٹا ہے کہ کسی سرنج کے سرے کے اندر بھی فٹ ہوسکتا ہے یعنی اسے انجیکشن کے ذریعے بھی جسم کے اندر داخل کیا جاسکتا ہے اور مریضوں کو تکلیف دہ…

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ،موٹر سائیکل،رکشہ اور چنگچی کے نئے قوانین نافذ

ویب ڈیسک : کراچی میں بڑھتے ٹریفک کے مسائل کو حل کرنے کے لئے حکومت کی جانب سے بڑا فیصلہ کیا گیا ہے جسکے تحت روڈ سیفٹی کے نئے قوانین کو متعارف کرایا گیاہے روڈ سیفٹی قوانین کا فیصلہ آئی جی ٹریفک پولیس کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا، ٹریفک کی روانی بہتر بنانے…

مزید پڑھیں

میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1000 سے متجاوز ، سیکڑوں تاحال لاپتہ

ویب ڈیسک : میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلے کے باعث ہلاک افراد کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سرکاری اعداو شمار بتاتے ہیں کہ میانمار میں زلزے سے 1002 افراد ہلاک اور 2400 افراد زخمی ہوئے۔خبر ایجنسی کا بتانا ہے کہ ریسکیو ٹیمیں ملبے میں دبے افراد کو…

مزید پڑھیں

سلمان خان کی نئی فلم :سکندر:کانیاگانا تیرے بن ریلیز

شوبزڈیسک: بھارتی سپراسٹار سلمان خان کی نئی فلم سکندر کا فلم شائقین کو بڑی بے چینی سے انتظار ہے فلم کی ریلیز کی تاریخ جیسے جیسے قریب آتے جارہے ہی فلم بینوں کی دل چسپی اس میں بڑھتی جارہی ہے بھارت ہی نہیں دنیا بھر میں سلمان خان کے فینز کو سکندر کی ریلیز کا…

مزید پڑھیں

سوناکشی سنہا کا بڑا انکشاف،شوہرکی مرضی ہرکام میں شامل

شوبز ڈیسک : بھارتی فلموں کی مست نین گرل سوناکشی سنہا کو بھی خبروں کی زینت بننے رہنا آگیا ہے ،شادی کے بعد سے شوہر ظہیر کو لیکر وہ کافی چرچا میں ہیں کبھی طلاق کی خبریں سامنے آتی ہیں تو کھبی وہ فیملی سے جھگڑوں کی تردید کرتی نظر آتی ہیں ،سوناکشی نے اب…

مزید پڑھیں

ارمغان کی ڈھائی کروڑ مالیت کی ریپٹرگاڑی برآمد

کراچی:اسٹاف رپورٹر مصطفی عامر قتل کیس میں گرفتار ارمغان کی ایک اور قیمتی گاڑی کو ایف آئی اے حکام نے برآمد کرلیاہے۔ڈھائی کروڑ روپے مالیت کی لال رنگ کی ریپٹر گاڑی قائد آباد سے برآمد کیا گیاہے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق گاڑی غیرقانونی کال سینٹر سے پیسوں سے خریدی گئی تھی اسکی ادائیگی کے…

مزید پڑھیں