بنگلہ دیش کیخلاف دوسرے ون ڈے میں انجری کا شکار ہونے والے حسین طلعت 3 ماہ کیلئے کرکٹ سے دور ہوگئے

پاکستانی آل راؤنڈر حسین طلعت آئندہ 3 سے 4 ماہ کے لیے کرکٹ سے دور ہو گئے ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس حوالے سے بتایا کہ کرکٹر گزشتہ روز میچ کے دوران زخمی ہوئے تھے، بعدازاں انہیں مقامی ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کے مزید ٹیسٹ ہوئے، رپورٹس کی روشنی میں کرکٹ کا…

مزید پڑھیں

پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی دی ہنڈرڈ لیگ کے ڈرافٹ سے ایک روز قبل دستبردار

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی انگلینڈ میں کھیلی جانے والی 100 لیگ کے آکشن سے دستبردار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی نے دی ہنڈریڈ آکشن سے ایک روزہ قبل دستبرداری اختیار کی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ جولائی میں ہونے والی ویسٹ انڈیز سے ٹیسٹ سیریزکےباعث فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے…

مزید پڑھیں

ہاردک پانڈیانے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا،نئی تاریخ رقم کردی

ویب ڈیسک : بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں نئی تاریخ رقم کر دی۔آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کےکپتان ہاردک پانڈیا نے لکھنو سپر جائنٹس کے خلاف وہ کارنامہ کر دکھایا جو آئی پی ایل کی 17 سالہ تاریخ میں کوئی کپتان نہ کر سکا۔ ممبئی انڈینز کے…

مزید پڑھیں

فارمیٹ بدلا،ٹیم بدلی۔نتیجہ نہ بدلا۔پہلے ون ڈے میں پاکستان کو73رنز سے شکست

اسپورٹس ڈیسک پاکستان کرکٹ ٹیم کرکٹ ٹیم پر سے شکست کے سائے ٹلنےکا نام ہی نہیں لے رہے ہیں ٹی ٹوینٹی فارمیٹ میں بدترین شکست کےبعد نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کو بری طرح شکست دیدی۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ نیپیئر میں کھیلا گیا…

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈکا جارحانہ انداز:پاکستان کوپانچواں میچ بھی ہرادیا،بیٹنگ،باولنگ لائن،فلاپ

اسپورٹس ڈیسک : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری سیریز کے آخری میچ میں بھی پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ حسب روایت نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستانی ٹیم کے ریت کی دیوار ثابت ہوئی ۔ جیمی نشام نے خطرناک اسپیل کراتے ہوئے پانچ پاکستانی بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ کیویز…

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈاسکواڈمیں پاکستانی کرکٹرشامل،کون ہے ارسلان عباس

نیوز ی لینڈ نے پاکستان سے جاری سیریز کے لئے ارسلان عباس کو ٹیم میں شامل کیا ارسلان عباس کا تعلق پاکستان سے ہے انکے والداظہر عباس نے پاکستان سے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی ہے اظہر عباس کا تعلق جنوبی پنجاب کے مشہور شہر خانیوال کے گاوں روشن پور سے ہےاظہر عباس جب نیوزی لینڈ…

مزید پڑھیں

انگلش گیند باز جوفرا آرچرناپسندیدہ کھلاڑی کی فہرست میں شامل۔ 4 اورز میں76 رنزدے ڈالے

اسپورٹس ڈیسک : انڈین پرئیمیر لیگ ایک بار پھر گیندوں بازوں کے لئے ڈراونا خواب بن گئی ہے،انگلستانی تیز گیند بازجوفرا آرچر نے انڈین پریمیئر لیگ کی تاریخ کا مہنگا ترین اسپیل کروا کرتاریخ میں اپنا نام ناپسندیدہ کرکٹرز کی فہرست میں درج کرالیا ہے۔ آئی پی ایل کے 18 ویں سیزن میں راجستھان رائلز…

مزید پڑھیں