دنیا کا سب سے چھوٹا پیس میکر تیار

ویب ڈیسک : سائنسدانوں نے امراض قلب کے شکار افراد کے لیے دنیا کا سب سے چھوٹا پیس میکر تیار کیا ہے۔ یہ اتنا چھوٹا ہے کہ کسی سرنج کے سرے کے اندر بھی فٹ ہوسکتا ہے یعنی اسے انجیکشن کے ذریعے بھی جسم کے اندر داخل کیا جاسکتا ہے اور مریضوں کو تکلیف دہ…

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ،موٹر سائیکل،رکشہ اور چنگچی کے نئے قوانین نافذ

ویب ڈیسک : کراچی میں بڑھتے ٹریفک کے مسائل کو حل کرنے کے لئے حکومت کی جانب سے بڑا فیصلہ کیا گیا ہے جسکے تحت روڈ سیفٹی کے نئے قوانین کو متعارف کرایا گیاہے روڈ سیفٹی قوانین کا فیصلہ آئی جی ٹریفک پولیس کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا، ٹریفک کی روانی بہتر بنانے…

مزید پڑھیں

رمضان المبارک – برکتوں، رحمتوں اور بخشش کا مہینہ

رمضان المبارک اسلامی سال کا نواں مہینہ ہے جسے تمام مسلمانوں کے لیے خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ یہ مہینہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے رحمت، مغفرت اور جہنم سے نجات کا پیغام لے کر آتا ہے۔ اس مہینے میں مسلمان طلوعِ فجر سے لے کر غروبِ آفتاب تک کھانے، پینے اور دنیاوی خواہشات سے پرہیز…

مزید پڑھیں

ہلدی کے حیرت انگیز فوائد۔گرم دودھ کے ساتھ کیا فائدہ ہوگا؟

ویب ڈیسک ہلدی مصالحہ یا جڑی بوٹی: ہلدی ایک ایسی شے ہے جو کہ روزمرہ کے کھانوں میں عام استعمال کی جاتی ہے مگر اسکے فوائد سے بہت کم لوگ واقف ہوں گے۔ ہلدی کے فوائد سوزش کو کم کرتا ہے( سوجن ) یادداشت کو بہتر بناتی ہے درد کو کم کرتا ہے جلد کی…

مزید پڑھیں

ارمغان کی ڈھائی کروڑ مالیت کی ریپٹرگاڑی برآمد

کراچی:اسٹاف رپورٹر مصطفی عامر قتل کیس میں گرفتار ارمغان کی ایک اور قیمتی گاڑی کو ایف آئی اے حکام نے برآمد کرلیاہے۔ڈھائی کروڑ روپے مالیت کی لال رنگ کی ریپٹر گاڑی قائد آباد سے برآمد کیا گیاہے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق گاڑی غیرقانونی کال سینٹر سے پیسوں سے خریدی گئی تھی اسکی ادائیگی کے…

مزید پڑھیں

پاکستانی ساحل پر نایاب ڈولفن

محمد معظّم خان، تکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستانبلوچستان کے ماہی گیروں کا آبی حیات سے محبت کا اہم اقدام اوڑماڑہ میں ایک نایاب قسم کی ڈولفن کو ساحل کے قریب دیکھا گیااس ڈولفن کو ریسو ڈولفن کہا جاتا ہے، اورماڑہ ساحل پر یہ کل صبح ڈولفن پھنس گئی تھی ماہی گیروں نے فوری طور…

مزید پڑھیں

مئیر کراچی کو 100ارب کا انتظار: گورنر سندھ پر پھر تنیقد

کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے فیڈرل بی ایریا کے بلاک 13 اور 17 میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی عوام سے کیے گئے وعدوں کو وفا کرنے پر یقین رکھتی ہے اور کراچی میں ترقیاتی کام بلا امتیاز جاری رکھے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے…

مزید پڑھیں

معمول سے کم بارشیں: پاکستان میں خشک سالی کا خطرہ

اسلام آباد: رواں سال معمول سے کم بارشوں کے باعث تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی شدید کمی ہوگئی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق مختلف دریاؤں میں پانی کا بہاؤ انتہائی کم سطح پر ہے جس کے باعث محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہےکہ متاثرہ علاقوں میں خشک سالی کی صورت میں حالت مزید بگڑ سکتی…

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی تنگ نظری ختم کرے: نفرت کی سیاست عروج پرہے:بلاول بھٹو

ویب ڈیسک : پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملکی مسائل مل بیٹھ کر حل کرنا ہوں گے دہشت گردوں کا متحد ہوکر مقابلہ کرنا ہوگا ، گورنر ہاوس پنجاب میں خطاب کرتے  ہوئے انہوں نے پی ٹی آئی سے مطالبہ کیا کہ تنگ نظری کا مظاہرہ کرنا چھوڑ دیں ۔…

مزید پڑھیں

پاکستان: تاریخ، ثقافت اور معاشی ترقی کا سفر

پاکستان، جو کہ 14 اگست 1947 کو برطانوی راج سے آزاد ہو کر وجود میں آیا، اپنی منفرد تاریخ اور ثقافت کی وجہ سے عالمی سطح پر ایک اہم مقام رکھتا ہے۔ یہ ملک جنوبی ایشیا میں واقع ہے اور دنیا کے چھٹے سب سے زیادہ آباد ملک کی حیثیت سے جانا جاتا ہے۔ پاکستان…

مزید پڑھیں