ڈھاکہ میں افسوس ناک حادثہ، مسافر بس دریا میں جا گری، 18 افراد جاں بحق

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں مسافر بس دریائے پدما میں گرنے کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ بدھ کی شام پیش آیا، جس میں اب تک 18 جاں بحق افراد کی تصدیق ہوچکی ہے۔ مقامی ریسکیو حکام کا کہنا ہے…

مزید پڑھیں