
پی ٹی آئی تنگ نظری ختم کرے: نفرت کی سیاست عروج پرہے:بلاول بھٹو
ویب ڈیسک : پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملکی مسائل مل بیٹھ کر حل کرنا ہوں گے دہشت گردوں کا متحد ہوکر مقابلہ کرنا ہوگا ، گورنر ہاوس پنجاب میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے پی ٹی آئی سے مطالبہ کیا کہ تنگ نظری کا مظاہرہ کرنا چھوڑ دیں ۔…