
خضداردہشت گردوں کا اسکول بس پرحملہ۔3طالبات سمیت پانچ افراد شہید
ویب ڈیسک :بلوچستان کے علاقے خضدار میں دہشت گردوں نے ایک بار پھرسازش کرتے ہوئے اسکول بس کو نشانہ بنایا ہے زیرو پوائنٹ کے قریب اسکول بس کو دھماکے سے نشانہ بنایا گیا جس میں 3 طالبات سمیت 5 افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس…