اسرائیل کا ایران پر حملہ افواج کے سربراہ پاسداران انقلاب کے سربراہ سمیت6سائنسدان مارےگئے

ویب ڈیسک :اسرائیل نے جمعہ کی علی الصبح ایران میں ’جوہری اور فوجی اہداف‘ کو نشانہ بنایا ہے۔ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملے میں ایرانی مسلح افواج کے سربراہ محمد باقری، پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف حسین سلامی اور چھ جوہری سائنسدان مارے گئے ہیں اسرائیل کی فوج نے کہا ہے کہ ایران کی…

مزید پڑھیں

امریکا نئی گرین کارڈ پالیسی کا اعلان

واشنگٹن:ویب ڈیسکامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئی گرین کارڈ پالیسی کا اعلان کیا گیا ہے انتظامیہ کی جانب سے گرین کارڈ پالیسی میں تبدیلیاں بھی کی گئی ہیں غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گرین کارڈپالیسی میں فوری تبدیلی کے تحت نئی مستقل رہائش کی درخواست کے ساتھ طبی معائنہ فارم جمع…

مزید پڑھیں

ایران مسلح افواج کے سربراہ جنرل حبیب اللہ سیاری کون ہیں ؟

تہران :ویب ڈیسکایران نے مسلح افواج کے سربراہ اور پاسداران انقلاب کے نئے چیف کا اعلان کردیا ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر نے جنرل حبیب اللہ سیاری کو عارضی طورپر ایرانی مسلح افواج کا نیا کمانڈر تعینات کردیا ہے سپریم لیڈرکےحکم پرجنرل احمد واحدی کو پاسداران انقلاب گارڈز کا نیا کمانڈر انچیف مقرر…

مزید پڑھیں

ٓر یا پار،وکٹ کی دوںوں طرف کھیلنا بند،بڑی تحریک کی تیاری کرو۔عمران خان کا اہم بیان

ویب ڈیسک : ملک کی موجوہ صورتحال میں بانی پی ٹی آئی کا اہم بیان سامنے آگیا ہے ۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا بیان انکی بہن علیمہ خان کی جانب سے سامنے آیا ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا تھاکہ…

مزید پڑھیں

کویت نے19سال بعد پاکستانیوں کے لے ویزا پابندی ختم کردی

ویب ڈیسک: مضبوط کرنسی کے حامل ملک کویت نے پاکستانیوں کے لئے ویزوں کی پاپندی ختم کردی ہے انیس سال بعد پابندی ختم ہونے کے بعدپاکستانیوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ فوکل پرسن وزارت اوورسیز پاکستانیز مصطفیٰ ملک نے کہا کہ دنیا پاکستانی ہنرمندوں پر بند دروازے کھول رہی ہے، کویت حکومت…

مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی میں اور انقلاب،ایپل کا گلاسزمتعارف کرانے کا اعلان

ٹیکنالوجی ڈیسک :ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور انقلاب آگیا ہے ایپل کمپنی کی جانب سے اسمارٹ واچ کے بعد اب اسمارٹ گلاسز کو مارکیٹ میں متعارف کرانے کی تیاری کرلی گئی ہیں ۔اولین اسمارٹ گلاسز بنیادی طورپراگیومینٹڈ رئیلیٹی گلاسز کی تیاری کی جانب پیش رفت بتائی جاتی ہے ایپل اے آر گلاسز کو آئی…

مزید پڑھیں

کشمیر بنے گا پاکستان۔ انڈیا نے غلطی کی توجواب دیں گے ،ڈی جی آئی ایس پی آر

ویب ڈیسک :پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈاریکٹرجنرل لیفٹینیٹ جنرل احمد شریف نے واضح پیغام دیا ہے کہ امن ہمارا پہلا انتخاب ہے،بھارت نے دوبارہ حماقت کی تو ہمارا جواب زیادہ شدید ہوگا خیبر پختونخوا کی مختلف جامعات کے طلبہ نے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے…

مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے ایشلے نوفکے پاکستان کے باولنگ کوچ مقرر

اسپورٹس رپورٹر:پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے ٹور کے لئے نیا بولنگ کوچ مقررکرتے ہوئے اسٹنٹ کوچ اظہر محمود کو فارغ کردیاہے۔ پی سی بی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آسٹریلیا کے ایشلے نوفکے کو بنگلا دیش کے خلاف سیریز کے لیے بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے جبکہ نوید اکرم چیمہ…

مزید پڑھیں

غزہ میں غذا کی قلت۔ پیازکی کلو کے حساب سے نہیں ٹکڑوں میں فروخت

ویب ڈیسک ۔دنیا کی تاریخ کے بدترین مظالم کا شکار مظلوم فلسطینی بھوک اور پیاس سے بھی مرنے لگے ہیں ۔ اسرائیل کی جانب سے انسانیت سوز مظالم کے باوجود ۔۔ شیر دل فلسطینی کسی صورت پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ۔غزہ میں قحط کے صورتحال کے باعث مہنگائی آسمان سے چھونے لگی ۔۔ اور…

مزید پڑھیں

نیب کی رواں سال ریکارڈ وصولیاں ۔جنوری تا مارچ 88ارب کی وصولی

ویب ڈیسک:قومی احتساب بیورو کی جانب سے رواں سال ریکارڈ وصولیاں سامنے آئی ہیں ۔ دوہزار پچیس کی پہلی سہ ماہی کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے نیب حکام کا کہناہے احتساب کا عمل سخت اور سب کے لئے یکساں ہوگا۔ جنوری تا مارچ نیب نے اٹھاسی ارب روپے سے زائد کی رقم برآمد کرکے تقسیم…

مزید پڑھیں