فٹ بال کے بعداٹلی کی کرکٹ کے میدان میں دھوم

اسپورٹس ڈیسک :فٹ بال کے لئے مشہور ملک اٹلی نے اب کرکٹ کے میدانوں میں بھی ایکشن دکھانا شروع کردیا ہے ۔آئی سی سی ٹی ٹوینٹی میں کوالیفائی کرنے کے بعد اٹلی دنیا کئی کرکٹ ٹیموں کے لئے خطرہ بن سکتی ہی کیونکہ اٹلی کے کھلاڑیوں کی تسلسل کے ساتھ پرفارمنس ثابت کرتی ہے کہ…

مزید پڑھیں

بھارتی بلے باز سوریا ونشی نے پاکستانی بیٹر کامران غلام کا ریکارڈاپنے نام کرلیا

اسپورٹس ڈیسک :بھارت کے نوجوان بلے باز ویبھو سوریاونشی نے انگلینڈ کے خلاف یوتھ ون ڈے انٹرنیشنل میں تیز ترین سنچری بنا کر ریکارڈ قائم کردیا۔ویبھو سوریاونشی نے انڈر 19 ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف چوتھے میچ میں 55 رنز سے فتح دلوائی، بھارت کو سیریز میں 1-3 کی برتری حاصل ہے۔14 سالہ بائیں ہاتھ…

مزید پڑھیں

قونصل جنرل اسکاٹ اربام کی اسکواش چیمپیئن شپ میں جہانگیر خان کے ساتھ شرکت، کھیلوں کے ذریعے نوجوانوں کی بااختیاری کا پیغام

قونصل جنرل اسکاٹ اربام کی اسکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان کے ساتھ نیشنل اسکواش چیمپیئن شپ میں شرکت قونصل جنرل اسکاٹ اربام نے کراچی میں منعقدہ نیشنل جونیئر اور ویمنز اسکواش چیمپیئن شپ میں ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کے ساتھ شرکت کی۔ یہ چیمپیئن شپ سندھ اسکواش ایسوسی ایشن نے امریکن بزنس کونسل آف پاکستان…

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے بیٹرفن ایلن کا نیا ریکارڈ،اننگز میں19چھکے

اسپورٹس ڈیسک :نیوزی لینڈ کے فن ایلن نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا فن ایلن نے امریکا کی میجر لیگ کرکٹ کے دوران اپنی اننگز میں 19 چھکے لگانے کا ریکارڈ بنا یا اس سے پہلے ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانے…

مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے ایشلے نوفکے پاکستان کے باولنگ کوچ مقرر

اسپورٹس رپورٹر:پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے ٹور کے لئے نیا بولنگ کوچ مقررکرتے ہوئے اسٹنٹ کوچ اظہر محمود کو فارغ کردیاہے۔ پی سی بی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آسٹریلیا کے ایشلے نوفکے کو بنگلا دیش کے خلاف سیریز کے لیے بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے جبکہ نوید اکرم چیمہ…

مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے مہدی حسن پلئیر آف دی منتھ

ویب ڈیسک: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلئیر آف دی منتھ کا اعلان کردیا ہے آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں پلئیر آف دی منتھ کا ایوارڈ بنگلہ دیش کے اسٹار کرکٹر مہدی حسن کو دیا گیاہے ۔ مہدی حسن کو یہ ایوارڈ اپریل کے مہینے میں انکی پرفارمنس پر دیا گیا ہے…

مزید پڑھیں

بھارتی حملے: پی ایس ایل دبئی منتقل

ویب ڈیسک : پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 10 کے بقیہ میچز متحدہ عرب امارات  منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کو یو اے ای شفت کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایونٹ کے بقیہ 8 میچز کو متحدہ…

مزید پڑھیں

رونالڈو کی فٹبال گراونڈ کے بعد ہالی وڈ میں انٹری

اسپورٹس ڈیسک : فٹ بالر کرسٹیانو  رونالڈو نے ہالی وڈ فلم انڈسٹری میں انٹری دے دی ہے انکے چاہنے والوں نے سوشل میڈیا پر ان کے اس قدم کو کافی پسند کیا ہے اور کئی صارفین کا کہنا ہے کہ ہم رونالڈو کو ایکشن میں دیکھنا چاہتے ہیں چاہے وہ فٹبال گراونڈ ہو یا فلم…

مزید پڑھیں

ہاردک پانڈیانے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا،نئی تاریخ رقم کردی

ویب ڈیسک : بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں نئی تاریخ رقم کر دی۔آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کےکپتان ہاردک پانڈیا نے لکھنو سپر جائنٹس کے خلاف وہ کارنامہ کر دکھایا جو آئی پی ایل کی 17 سالہ تاریخ میں کوئی کپتان نہ کر سکا۔ ممبئی انڈینز کے…

مزید پڑھیں

فارمیٹ بدلا،ٹیم بدلی۔نتیجہ نہ بدلا۔پہلے ون ڈے میں پاکستان کو73رنز سے شکست

اسپورٹس ڈیسک پاکستان کرکٹ ٹیم کرکٹ ٹیم پر سے شکست کے سائے ٹلنےکا نام ہی نہیں لے رہے ہیں ٹی ٹوینٹی فارمیٹ میں بدترین شکست کےبعد نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کو بری طرح شکست دیدی۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ نیپیئر میں کھیلا گیا…

مزید پڑھیں