سابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری عمرے کیلئے روانہ، نہال ہاشمی کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے سابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری آج گورنر ہاؤس میں ہونے والی تقریب حلف برداری میں شریک نہیں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔…

مزید پڑھیں

نہال ہاشمی آج گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما نہال ہاشمی آج نئے گورنر سندھ کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ تقریب حلف برداری آج شام چار بجے گورنر ہاؤس کراچی کے تاریخی دربار ہال میں منعقد ہوگی۔ تقریب کے دوران چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نہال ہاشمی سے ان کے عہدے کا حلف لیں گے۔…

مزید پڑھیں

شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، ایران جنگ سمیت خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو

سعودی حکومت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ولی عہد اور پاکستانی وزیراعظم نے دنیا اور خطے کی سکیورٹی اور استحکام پر حالیہ عسکری تنازع کے اثرات پر خصوصی گفتگو کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات میں سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کی طویل المدتی مدد اور حمایت پر شکریہ ادا کرتے…

مزید پڑھیں

عمران خان کو نجی اسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد، عدالت کا میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو نجی اسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران جسٹس ارباب طاہر نے درخواست گزار کے وکیل سے کہا کہ ڈاکٹر ندیم قریشی بہترین ریٹینا اسپیشلسٹ ہیں، انہیں شفا انٹرنیشنل اسپتال…

مزید پڑھیں

گورنر ہاؤس سے ایم کیو ایم تک — کامران ٹیسوری کا اگلا سیاسی ٹھکانہ؟

تحریر: شاہ ولی اللہ جنیدی پاکستان کی سیاست میں بعض فیصلے ایسے ہوتے ہیں جو محض تقرری یا برطرفی نہیں بلکہ ایک پورے سیاسی باب کے اختتام اور دوسرے باب کے آغاز کی علامت بن جاتے ہیں۔ حالیہ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ…

مزید پڑھیں

خطے میں جنگی صورتحال، وزیراعظم ہنگامی سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیراعظم شہباز شریف چند گھنٹوں کے ہنگامی سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسن اندرابی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب گئے ہیں، جبکہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ ترجمان…

مزید پڑھیں

عمران خان کی رہائی تحریک شروع ۔۔ آریا پار

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف بانی چئیرمین کی رہائی کے لئے 90 روز کی تحریک کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہم اس تحریک میں آر یا پار کریں گے، حکومت میں رہیں یا نا رہیں ہمیں اس سے فرق نہیں پڑتا لیکن ہم ملک کے کونے کونے میں جائیں گے اور عوام کو متحرک کریں…

مزید پڑھیں

سندھ کا 34 کھرب 51 ارب روپے کا بجٹ پیش۔اپوزیشن کا ہنگامہ

رپورٹ :حفصہ راشدسندھ اسمبلی میں نئے مالی سال کا بجٹ پیش کردیا گیا وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ مالی سال 26-2025ء کا بجٹ پیش کیا بجٹ کے دوران اپوزیشن ارکان مسلسل شورشرابہ کرتے رہے سندھ حکومت نے نئے مالی سال کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لیئے 1018 ارب روپے مختص کر دیے ترقیاتی منصوبوں…

مزید پڑھیں

ٓر یا پار،وکٹ کی دوںوں طرف کھیلنا بند،بڑی تحریک کی تیاری کرو۔عمران خان کا اہم بیان

ویب ڈیسک : ملک کی موجوہ صورتحال میں بانی پی ٹی آئی کا اہم بیان سامنے آگیا ہے ۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا بیان انکی بہن علیمہ خان کی جانب سے سامنے آیا ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا تھاکہ…

مزید پڑھیں

کویت نے19سال بعد پاکستانیوں کے لے ویزا پابندی ختم کردی

ویب ڈیسک: مضبوط کرنسی کے حامل ملک کویت نے پاکستانیوں کے لئے ویزوں کی پاپندی ختم کردی ہے انیس سال بعد پابندی ختم ہونے کے بعدپاکستانیوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ فوکل پرسن وزارت اوورسیز پاکستانیز مصطفیٰ ملک نے کہا کہ دنیا پاکستانی ہنرمندوں پر بند دروازے کھول رہی ہے، کویت حکومت…

مزید پڑھیں